counter easy hit

beauty

خوبصورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

خوبصورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

کئی پاکستانی گھریلو ٹوٹکے وقت کے ساتھ درست ثابت ہوتے رہے ہیں اور آج بھی پرکشش نظر آنے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان ہی میں سے چار ایسے ٹوٹکے مندرجہ ذیل ہیں جو آپ کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ آملہ آملہ صحت کے اعتبار سے متعدد اعتبار سے فائدہ مند ہے۔ پیکج آملہ پاؤڈر […]

چہرے کیلئے بیوٹی ٹپس

چہرے کیلئے بیوٹی ٹپس

جب آپ کسی سے ملتے ہیں تو سب سے پہلے اس کی نظر آپ کے چہرے پر پڑتی ہے اور اگر چہرہ خوبصورت ہو گا تو دیکھنے والے پر آپ کا ایک اچھا تاثر پڑے گا. لیکن چہرے کو خوبصورت رکھنے کے لئے آپ کو بہت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، زیل میں آپ کو […]

لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبصور ت پاکستانی ادکارہ نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ، نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبصور ت پاکستانی ادکارہ نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ، نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔ اب اداکارہ نرما نے […]

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے- خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے- خشک خوبانی متعدد طبی فوائد […]

گھریلو ٹوٹکوں سے خوبصورتی پائیں

گھریلو ٹوٹکوں سے خوبصورتی پائیں

جلد میں نکھار کے لیے مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں ۔ چند گھنٹے بعد چھلکوں‌ کو اسی دودھ میں‌ پیس کر باریک کر لیں ۔ اب اسے ابٹن کی طرح جلد پر استعمال کریں‌ جلد کے داغ دھبے صاف ہو جائیں‌گے اور جلد بھی نکھر جائے گی—۔ پاؤں کو ملائم اور […]

پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے

پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے

ویسے تو پاکستان اپنی تاریخی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے لوگ سب سے پہلے یہاں کی تاریخی عمارتوں ہی کا رُخ کرتے ہیں۔ دیکھا جائے تو پاکستان کے خوبصورت نظارے اس کی ترقی میں خصوصی کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ پاکستانی تاریخی مقامات ویسے […]

پاکستان کا حُسن ’درخت‘

پاکستان کا حُسن ’درخت‘

قدرت کا انمول تحفہ ’درخت‘ ہیں۔ زمین کی یہ خوب صورتی، فضا کی فرحت، تازگی اور صفائی، گنگناتی آبشاریں، ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے، دریا، بہتی ندیاں، چاندی اوڑھے ہوئے سفید برف سے ڈھکے پہاڑ، رنگ رنگ کے خوبصورت پھول، میٹھے، لذیذ مختلف النوع پھل، جڑی بوٹیاں اور ان سے بنی ہوئی دوائیاں جو […]

خوبصورتی کے بناوٹی معیار کا پرچار، ثنا میر کی ماہرہ خان پرشدید تنقید

خوبصورتی کے بناوٹی معیار کا پرچار، ثنا میر کی ماہرہ خان پرشدید تنقید

کراچی: پاکستان ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظرآنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد کےاشتہار میں کام […]

بالی ووڈ حسیناؤں کی بغیر میک اپ سیلفیوں کی دھوم

بالی ووڈ حسیناؤں کی بغیر میک اپ سیلفیوں کی دھوم

ممبئی: گلیمر اور شوبز کی چکاچوند سے بھرپو ر بالی ووڈ میں کام کرنے والی حسینائیں کام سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے رکھنے کیلئے اداکاراؤں کو ہر وقت میک اپ کی گہری تہہ اپنے چہرے […]

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]

نوجوان کی خاتون بن کر مقابلہ حسن میں شرکت، ججز بے خبر

نوجوان کی خاتون بن کر مقابلہ حسن میں شرکت، ججز بے خبر

نوجوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کرلی۔ لاہور: قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا، ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی […]

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

ریاض: سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بوٹوکس استعمال کرنے والے بارہ اونٹوں کو باہر کر دیا گیا۔ آپ نے خواتین کے مقابلہ حسن اور جیتنے والوں سے بے قاعدگی پر تاج واپس لینے کی خبریں تو پڑھیں ہوں گی لیکن اب سنیں سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی روداد، بارہ […]

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح کہتیہے بلکہ اپنی اسکرین آئیڈیل جیسا دکھنا […]

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

دنیا کی بہت خوبصورت لیکن وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا پولینڈ میں منعقدہ اپنی طرز کا پہلا مس وہیل چیئر ورلڈ مقابلہ بیلاروس کی ایک لڑکی نے جیت لیا۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔ اس مقابلے میں مس وہیل چیئر ورلڈ کا اعزاز بیلاروس کی […]

رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار

رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار

بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ممبئی کی ایک حسینہ کے عشق میں گرفتار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان معاشقہ ختم ہونے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے ہیں اور دونوں کے تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ہیں لیکن اس کے باوجود بالی […]

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں کیا آپ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خوبصورتی سے متاثر ہیں، اور ان کے جیسا نظر آنا چاہتی ہیں؟ ویسے تو اداکارائیں اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت سے مہنگے بیوٹی پروڈکٹس کا استتمال کرتی ہیں، جنہیں خریدنا شاید سب کے بس کی […]

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج ہے ۔ قیام پاکستان سے قبل کی تاریخی عمارتوں کو رنگ کر انہیں مزید خوبصورت بنا دیا گیا ہے ۔ نیلے ، ہرے ، لال اور پیلے ، یہ گھر گڑیا کے نہیں ، ملتان کے حرم گیٹ اور گھنٹہ گھر کے رہائشیوں کے ہیں ، ضلعی […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]

تھر کے صحرا، فطرت کے دلکش رنگ خوبصورتی کی علامت

تھر کے صحرا، فطرت کے دلکش رنگ خوبصورتی کی علامت

بھوک اور پیاس تھر کے صحرا کی پہچان ہے مگر تہذیب و ثقافت اور فطرت کےدلکش رنگ اس کی خوبصورتی کی وہ علامت ہیں جو اس علاقے کو ممتاز کرتی ہیں ۔ غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث تھر میں ہر سال سیکڑوں بچوں کی اموات سنگین معاملہ ہے تاہم تھرکی ریت کا […]

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں زیورات سے لدھے اور دیوہیکل جسم پر رنگ برنگی چاک سے نقش و نگار بنائے ہاتھیوں نے شرکت کی اور کسی نازک نخریلی ماڈل کی طرح جج کے سامنے کیٹ واک کر کے اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔ نیپال […]

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

خوبصورت حسینہ اور خوفناک بھیڑئیے کی مشہور فیری ٹیل سے کون واقف نہیں ہوگا۔ اسی سلسلے میں والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکار بِل کونڈن کی اس فلم میں مرکزی کردار نامور اداکارہ اور ہیری پوٹر فلم سیریز سے شہرت کی بلندیوں […]

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلہ حسن میں شریک دیگر 44خواتین […]