counter easy hit

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔

The annual beauty competition of Pigeons holds in Omanملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت کبوتروں نے حصہ لیااور سینہ تان کرمکمل اعتماد کیساتھ ججز کے سامنے بہترین پوزدئیے جس پر اُنہیں مارکس دیے گئے۔ اس مقابلے کیلئے مالکان نے اپنے خاص نسل کے کبوتروں کو کئی کئی گھنٹے لگاکر اُنکا بناؤ سنگھار کیاجبکہ ججز نے کبوتر کا رنگ، نسل، قسم اور عمر سمیت کئی دوسرے پہلوؤں سے جانچ پڑتال کے بعد ملکہ حسن قرار پانے والے کبوتر کو انعام سے نوازا۔