counter easy hit

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

US: first time a model with hijab in beauty contest

US: first time a model with hijab in beauty contest

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔

صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلہ حسن میں شریک دیگر 44خواتین کی نسبت حلیمہ مکمل پردے میں جلوہ گر ہوں گی، جس میں صرف ان کا چہرہ دکھائی دیگا کیونکہ ان کا سر بھی اسکارف سے ڈھکا ہوگا۔حیرت انگیز طور پر مقابلے کے منتظمین بھی حلیمہ ایڈن کے اس مخصوص لباس پہننے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ حلیمہ کے مطابق یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے کیونکہ کوئی بھی لڑکی حجاب میں باوقار اور پر کشش نظر آتی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website