By MH Kazmi on February 26, 2017 another, attack, conspiracy, failed, Indian, Urri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب

نئی دلی: بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی اور اڑی حملے میں پکڑے گئے پاکستانیوں کے خلاف شواہد نہ ملنے پر کیس کو بند کر دیا گیا۔ اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا شور مچانے والے بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی، گزشتہ سال […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 attack, convoy, florida, in, on, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کرائم

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حفاظتی دستے کے ہمراہ فلوریڈا ایئر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی جانب رواں دواں تھے کہ نامعلوم سمت سے ایک ’ٹھوس شہ‘ ان کے قافلے پر پھینکی گئی […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 attack, Chine, condemns, lahore اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 attack, australia, blue, coast, jellyfish, of, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ماہرین کے مطابق جیلی فش آکسیجن کے بغیر، گندگی اور آلودگی میں بآسانی افزائش پاتی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں جیلی فش کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لاہور: آسٹریلیا کے شہر برسبین کے ساحل پر لاتعداد جیلی فش […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 ali, attack, classical, Heart, Khan, Rafaqat, Renowned, singer, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کودل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے گلوکار کو اسپتال میں داخل کرلیا ہے۔ رفاقت علی خان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 attack, attackers, Bannu, killed, mandan, on, police, soldiers, station, terrorist, the, two, wounding اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بنوں میں تھانامنڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہناہےکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابقتھانامنڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی سوزوکی وین پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی۔ حملے میں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Africa's, attack, bees, cricket, during, lanka, match, South, sri, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جانے والا میچ شہد کی مکھیوں کی مداخلت پر دو مرتبہ روکنا پڑ گیا، کھلاڑیوں اور امپائرز نے لیٹ کر خود کو مکھیوں کے حملے سے بچایا۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب بے شمار شہد […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 attack, citizen, Egyptian, is, museum, Paris, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس کےعجائب گھر لوُووَر میں چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم عبد اللہ رضا رفائی مصری شہری ہے۔ اس بارے میں مصری سفارت خانے نے تصدیق کردی ہے۔ مصری سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میں ممکنہ دہشت گردی والا شخص 29سالہ مصری شہری عبداللہ رضا ہے۔ فرانسیسی پراسکیوٹر کا کہنا […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 attack, china, employeein, of, on, Zebra, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔ زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 attack, Bhansali, director, Ignite, Indian, Leela, on, people, Sanjay اہم ترین, خبریں, شوبز

جے پور: معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر فلم ’’پدماوتی‘‘ میں حقائق کو مسخ کرنے کے الزام میں مشتعل افراد نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ جے پور کے تاریخی مقام جے گڑھ فورٹ میں جاری تھی کہ […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 50, A, Al-Shabaab, attack, base, Kenya, killed, military, more, on, soldiers, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 '80s, attack, feared, in, Indian, Kahuta, of, on, the, USA اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

امریکا کو 80 کی دہائی میں خدشہ تھا کہ بھارت پاکستان کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے کہوٹہ پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر رونالڈ ریگن نے اس بارے میں صدر جنرل ضیا الحق کو خبردار کیا تھا اور وہ بھارت کو سمجھانے کے لیے ایک ایلچی بھیجنے کا ارادہ بھی رکھتے تھے۔ […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 at, attack, Gulshan, home, in, Iqbal, Karachi., Marvi, of, Sanam, singer اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے، صنم ماروی حملے میں محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق صنم ماروی کی نشاندہی پر ملزم فاران مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے ساتھی احمد مغیری، شفیق اور حسیب فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 attack, Bacha, has, Khan, of, on, one, passed, terrorist, university, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کو ایک سال بیت گیا لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 20 جنوری 2016 کی صبح چارسدہ شدید دھند کی لپیٹ میں تھا۔ امن اور علم کے دشمنوں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور 9 بج کر 58 منٹ پر یونیورسٹی پر حملہ کردیا۔دہشت گرد مشرقی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 again, attack, khwaja, on, opponents, Rafiq, Saad, the, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سعد رفیق نے آج پھر مخالفین پر تابڑتوڑ حملے کیے،ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہے ، شیخ رشید کو ن لیگ سے ہڈی نہیں ملی ، سراج الحق بھی خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کا جواب نہیں دیتے ، تینوں کیس میں سنجیدہ نہیں اورعوامی مقدمہ بنانا چاہتےہیں ۔ وفاقی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 attack, collateral, four, in, kills, mosque, Nigeria, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی نائیجیریا میں یونیورسٹی کی مسجد پر خودکش حملے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے میدوگوری یونیورسٹی کے کیمپس کی میں واقع مسجد میں نماز فجر کے وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 acid, attack, attended, beauty, doctors, efforts, finals, in, italy, Miss, of, on, rescue, sight, the اہم ترین, خبریں, شوبز

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 attack, embassy, in, kabul, militants, on, Pakistani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

افغانستان کے کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑپھوڑکی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 accept, attack, For, girl, Grenade, home, Karachi., on, refused, relationships, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لانڈھی کوہی گوٹھ میں گینگ وار ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا،حملے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ پہلے رشتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی اور اللہ بچایونامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا گیا،جس میں دو بہنیں ثمرین بلوچ اور صنم بلوچ […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 afghan, attack, cricketer, escapes, Gun, in, kabul, Shapoor, unhurt, Zadran اہم ترین, خبریں, کھیل

کابل: افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Actress, also, attack, donald, has, hollywood, Meryl, on, scathing, streep, trump اہم ترین, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھٹ پڑیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لاس اینجلس میں دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کی تقریب میں اداکارہ میرل اسٹریپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر انہیں شدید تنقید کا […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 action, attack, Bangladesh, Cafe, in, killed, mastermind, of, on, police, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی الصبح ڈھاکا کے رایار بازار کے نزدیک پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا نورالاسلام مرزان ڈھاکا کیفے کے مرکزی ملزمان میں سے ایک تھا، نورالاسلام کے ساتھ ایک اور شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔گزشتہ برس […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 attack, Cracker, injured, Karachi., on, police, policemen, station, Taimuria اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تیموریہ تھانے پر کریکر حملے اورفائیو اسٹار چورنگی پر فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار زخمی جبکہ ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی غربی سے رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی میں دہشت گرد ایک بار پھر […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 18, Al-Qaeda, and, Army, attack, Commander, in, ISIS, killed, militants, of, Syria, the, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترک فورسز نے شام کے سرحدی علاقے الباب میں حملہ کر کے داعش کے 18 چوٹی کے شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک حکام نے کہا ہے کہ ان کے حملوں میں القاعدہ کمانڈر خطاب القہتانی اور ابو عمر ترکستانی ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ37 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]