By MH Kazmi on November 24, 2016 and, attack, children, deliberate, India, Minister, not, on, prime, tolerate, will, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی ناصرخان جنجوعہ، آئی ایس آئی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 3, airport, attack, in, involvement, Karachi., of, organizations, revealed, terrorist, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ایئرپورٹ حملہ تین دہشت گرد تنظیموں نے کیا، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کی، لشکر جھنگوی اور القاعدہ نے سہولت کاری کی، مارے جانے والے دہشت گردوں کی قبر کشائی، ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے جائیں گے۔ کراچی: ( ہس اردو نیوز) ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 attack, borders, case, DUE, on, Panama, rashid, sheikh, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ جو سرحدوں پر حملے ہورہے ہیں اور درگاہوں میں بم پھٹ رہے ہیں یہ سب منصوبہ بندی ہے جو پانامہ کیس کی وجہ سے ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 an, attack, intelligence, noorani, of, Provincial, reports, Shah, spokesman, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی پہلے سے کوئی انٹیلی جنس رپورٹس موجود نہیں تھیں ۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘دوسرا رُخ’ میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘بلوچستان میں داعش موجود نہیں اور […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 attack, been, CM, could, have, help, lives, Many, noorani, saved, says, Shah, Sindh, timely, with اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Accounts, attack, Black, cyber, on, Philadelphia:, students, University's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کےاکاؤنٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 attack, in, Karachi., killed, sectarian, students اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مشتبہ طور پر فرقہ وارانہ حملے میں ایک طالب علم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) گلشن ڈاکٹر فہد احمد نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 3 طالب علم موٹر سائیکل کے ذریعے اپنی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اسی دوران گلستان جوہر […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 3, attack, Civilians, eastern, in, killed, on, soldiers, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترکی کے مشرقی صوبے وان میں جنگجوؤں نے علاقائی محافظوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے 3سکیورٹی اہلکاروں اور ايک شہری کو ہلاک کر دیا ، واقع ميں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے اس حملے کا الزام کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کیا ہے، یہاں یہ امر اہم ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 15, 2, A, attack, Grenade, in, injured, Karachi., near, school., women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پندرہ افراد زخمی ہو گئے، چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی: پولیس کے مطابق، لیاری سنگولین میں نامعلوم افراد نے نجی سکول کے قریب دستی بم سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ دھماکے سے 6 بچوں اور […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 attack, Aurangzeb, do, federation, Khattak, Mary, not اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے احتجاج اور فساد میں فرق ہونا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا وفاق پر چڑھائی نہ کریں وفاق کی اکائی بنیں۔ اسلام آباد: دھرنے کے حوالے سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کی ہے۔ کہتی ہیں احتجاج اور […]
By F A Farooqi on October 31, 2016 attack, Barcelona, pakistan, police, ppp, spain تارکین وطن

بارسلونا( نمایندہ خصوصی ) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے آخری فرد کو جہنم واصل کرنے کے لئے پاک آرمی کے ساتھ ہیں_ان خیالات کا اظہار سپین کی معروف سماجی اور ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 attack, has, Islamabad..., on, planned, pti, Rafiq, Saad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آٸی کے رکن اسمبلی کی گاڑی سے ملنے والا اسلحہ اور پولیس کے زیر استعمال آلات کا پکڑا جانا خطرناک ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آٸی اسلام آباد پر حملے اور فساد کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ لاہور:خواجہ سعد رفیق کی […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 attack, four, Germany, in, injured, knife, people, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واقعہ فرینکفرٹ میں پیش آیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ تحقیقات کا آغاز کر دیا فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے ہاپٹ ویچ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے چار لوگوں […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 15, afghanistan, Al-Qaeda, attack, drone, in, killed, leaders, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کنڑ: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے مقامی امیرسمیت 15 افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ افغانصوبے کنڑکے ضلع غازی آباد کے گاؤں ہلگل میں بیک وقت کئی ڈرون طیاروں کی مدد سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 afghanistan, Al-Qaeda, al-Qahtani, and, attack, Deputy, drone, Farouk, his, in, killed, leader اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے۔ کابل: صوبہ کنڑ کے ضلع غازی آباد میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال مطایابی کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج کے مطابق حملے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 attack, College, Committee, investigate, on, police, quetta, the, to, Training اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعتزاز گوہرایا ہوں گے جو حملے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی کوئٹہ:کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج حملے کی تحقیقات کے لئے حکومت بلوچستان نے کمیٹی تشکیل دیدی ۔ پولیس نے دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے لیا ۔ کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعتزاز […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 18, attack, bodies, cops, dead, quetta, shifted, to, Turbat, were اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

پولیس ٹریننگ کالج حملے میں شہید18پولیس اہلکاروں کی میتیں تربت پہنچادی گئیں، اہلکاروں کو آج سپردخاک کیاجائےگا،واقعہ کی تحقیقات کےلئےایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ سانحے کے خلاف بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ، کوئٹہ میں تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند ہیں جبکہ پاکستان بارکونسل کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 600, A, attack, blast, explosives, grams, Grenade, in, Karachi., of, report, used اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ کراچی: لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دستی بم دیسی ساختہ تھا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 20, attack, child, Grenade, in, injured, Karachi., killing, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 46, attack, baghdad, in, injured, killed, several, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک تقریب جاری تھی کہ خود کش حملہ آور نے ٹینٹ میں داخل ہو کر خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 A, attack, missile, navy, on, Us, warship اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کے جنگی جہاز پر ایک اورمیزائل حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی جہاز یو ایس ایس میسن پر یمن میں حوثی باغیوں کےزیر قبضہ علاقے سے متعدد میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت اقدامات کے تحت میزائل حملےکو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 attack, can, cause, Heart, Kylsyym, supplements, Warning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

نیویارک: ایک نیا سروے کیلشیئم کی گولیاں اور سپلیمنٹ استعمال کرنے والے مرد اور خصوصاً خواتین کو خبردار کررہا ہے کہ اس سے دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے 10 سالہ مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کیلشیئم سپلیمنٹ دل کی رگوں اور شریانوں میں مضر مادہ […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 attack, camp, gunmen, in, Indian, killed, on, the, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہندواڑہ (یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ کے بعد اب ہندواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں دو مسلح افراد مارے گئے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں برہان وانی کے خون نے ایک نئی […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 A, afghan, attack, forces, has, Kunduz, on, repulsed, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کا حملہ افغان سیکورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے،مرکزی علاقے سے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا،قندوز پولیس سربراہ کے مطابق جھڑپ میں 25 طالبان مارے گئے۔ قندوز کے صوبائی گورنر اسد اللہ عمر خیل کا کہنا ہے نیشنل ڈیفنس فورس اور فوج مل کر شہر کی […]