کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے، صنم ماروی حملے میں محفوظ رہیں۔

Karachi: Attack at home of singer Sanam Marvi in Gulshan Iqbal
پولیس کے مطابق صنم ماروی کی نشاندہی پر ملزم فاران مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے ساتھی احمد مغیری، شفیق اور حسیب فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جا رہے ہیں، واقعے کی ایف آئی آر عزیز بھٹی تھانے میں درج کرلی گئی ہے۔








