counter easy hit

actions

کراچی: گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی کے دوران مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گڈاپ ٹائون میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم رینجرز کی […]

ڈیرہ غازی خان میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی

ڈیرہ غازی خان میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی

ڈیرہ غازی خان میں ایلیٹ فورسزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ چار گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے متصل قبائلی علاقے کلیری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایلیٹ فورسز اور قانون نافذ کرنے […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک ملزم کا تعلق سیاسی جماعت […]

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

حساس ادارے اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس اطلاعات پر لانڈھی اور کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار […]

کراچی: رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزمان میں کالعدم تنظیم اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کارندے شامل ہیں۔ ترجمان کےمطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیاں نارتھ کراچی، بلدیہ ٹاؤن اور لیاقت آباد میں […]

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی دیکھنا ایک منفرد تجزبہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ اسمارٹ ٹی وی بھی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کے گھر کے مناظر دیکھ رہا ہو۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اسمارٹ […]

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

تحریر: غلام رضا کانگو اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا طالبان ازم کا سب سے زیادہ شکار ہوا ہے ،فاٹا کے شہری دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، وفاقی حکومت پوچھتی ہے نہ ہی صوبائی حکومت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی بھی جاری ہے […]

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

تحریر : صباء نعیم وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کے عوام کو غربت، ناخواندگی اور دیگر سماجی برائیوں سے نجات دلانے کیلئے سارک کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان خطے کے عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ […]

رہنما کی رہنمائی

رہنما کی رہنمائی

تحریر : شاہ بانو میر اے پیغمبر ان کو کہنے دو یہ قیامت کے دن اپنے اعمال کا پورا بوجھ اٹھائیں گے٬ اور کچھ بوجھ اِن لوگوں کا بھی جن کو یہ بے تحقیق گمراہ کرتے ہیں ۔ سن رکھو !!کہ جو یہ بوجھ اٹھا رہے ہیں وہ برے ہیں۔ قرآن پاک کے جمال کا […]

قد آور اردگان کو سبز سلام

قد آور اردگان کو سبز سلام

تحریر : سالار سلیمان ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد ہے’ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی […]

اوباما کی دھمکی، مذہبی جماعتیں میدان میں

اوباما کی دھمکی، مذہبی جماعتیں میدان میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی افواج پاکستانی سرزمین پر پائے جانے والے خطرات کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مقاصد کیلئے کام کرتے رہیں گے جہاں قوموں کیلئے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانے نہیں ملنے چاہئیں۔ ویتنام کے دورہ کے […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

ٹریفک حادثات

ٹریفک حادثات

تحریر: ملک محمد سلمان تیئس جنوری سانحہ چھانگا مانگا مسافر وین نہر میں گرنے سے سولہ قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوارتھی۔ لیکن یہ نہ تو پہلا واقع ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ایسے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت […]

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

روضۃ الاقطاب

روضۃ الاقطاب

تحریر : حسیب اعجاز عاشر علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر فہیم رضا کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریبِ اجراء کا انعقاد۔ تصوف کی تاریخ بہت قدیم اور موضوع نہایت وسیع ہے ،جسے چند سطروں ، پیراگراف یا صفات میں سمیٹناقطعی ناممکن ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیئہ […]

قدرتی آفات۔ آزمائش بھی، شامت اعمال بھی

قدرتی آفات۔ آزمائش بھی، شامت اعمال بھی

تحریر :سعیداللہ سعید ترجمہ؛ اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے، اور (کبھی) بھوک سے، اور (کبھی) مال وجان اور پھلوں میںکمی کرکے۔ اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں ان کو خوشخبری سنادو۔ (سورة البقرة آیت 155)۔ قرآن مجید، فرقان حمید کی اس آیت کے بعد سب سے […]

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

اسلام آباد : قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے کی صورت میں پاک بھارت سیریز ہو گی۔ بھارتی حکومت نے پی سی […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے […]

خواتین کے حسن نکھار کے دشمن عوامل

خواتین کے حسن نکھار کے دشمن عوامل

تحریر: انجم غزل، کراچی خواتین حسن نکھار کرنے کیلئے کیا کیا جتن کرتی ہیں لیکن انہیں یہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ذیل میں بیان کروریسرچ رپورٹ شاید خواتین کو موبائل فون کے حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف قسم کی […]

کیا ممکن ہے؟

کیا ممکن ہے؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے آج تھانے […]

زندگی کا ذائقہ

زندگی کا ذائقہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں جب دنیا میں کچھ نہ تھا پانی تھا اور جب کچھ نہیں ہوگا تب بھی پانی ہی ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے اورقدرت کا بیش قیمت تحفہ بھی جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کرہ ٔ ارض پر ایک حصہ خشکی اور تین حصے پانی ہے اور […]

ابھی موقعہ ہے

ابھی موقعہ ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔ بدن توانا۔ توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوں کی معافی مانگ […]

وزیراعظم نواز شریف کے اچھے اقدامات

وزیراعظم نواز شریف کے اچھے اقدامات

تحریر : اختر سردار چودھری یوں تو اس موضوع پر لکھنے والے کو بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسے بکا ئو بھی کہا جا تا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے صحافی برائے فروخت بھی ہوتے ہیں ،اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف ملک میں ایک ہوا […]