counter easy hit

احسان

کچھ لوح کے بارے میں

کچھ لوح کے بارے میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمرانوں سے توقع عبث ۔ہم نے کالم لکھے ،تاریخی حوالے دیئے ،احتجاج کیا اور دست بستہ عرض بھی کہ خدارا ہمیں ہماری” شناخت” لوٹا کر اُردو کو قومی زبان کادرجہ دے دیجئے لیکن عامیوں کی بھلا کون سنتاہے ۔یوں تو ہم ہر قومی دِن کے موقعے پر”اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

روضۃ الاقطاب

روضۃ الاقطاب

تحریر : حسیب اعجاز عاشر علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر فہیم رضا کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریبِ اجراء کا انعقاد۔ تصوف کی تاریخ بہت قدیم اور موضوع نہایت وسیع ہے ،جسے چند سطروں ، پیراگراف یا صفات میں سمیٹناقطعی ناممکن ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیئہ […]

اللہ رب العزت کا کل عالم پر احسان عظیم

اللہ رب العزت کا کل عالم پر احسان عظیم

تحریر : فرخ وسیم بٹ ربیع اول اسلامی سن ہجری کا مبارک مہینہ ہو یہ سال اپنے دامن میں کیف و سرور اور محبت و مروت کے ان مٹ سمندر لیے جلوہ گر ہوتا ہے اور نگر نگر کار سالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تازہ جہاں آباد کر کے رحصت ہو جاتا ہے۔ […]

آج کے مسلمانوں کا ضمیر اور منافقت

آج کے مسلمانوں کا ضمیر اور منافقت

تحریر: شفقت اللہ خان آج نہ جانے کیوں ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہے۔آج کے اس دور میں ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہے۔آج ہم کو کوئی مسلمان بھائی ملنے چلا آئے۔ یا پھر کسی جگہ راستے میں مل جائے ۔تو ایک دوسرے کو بڑے خوش ہوکر ایسے ملے گئے ۔کہ اس سے […]

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر دور میں مخلوق خدا کی راہنمائی و ہدایت کے لئے اللہ کے محبوب بندے آتے رہتے ہیں اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔ جب اللہ کا کوئی نیک بندہ نبی رسول اس فانی دنیا میں جلوہ نشین ہوتا ہے تو اپنا کام مکمل کر کے […]

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

تحریر: ایم پی خان اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں، عہدے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں سرکاری خزانے سے مختلف طریقوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ارباب اختیار مختلف طریقوں سے اقربا پروری کرتے ہیں۔ […]

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا جب کہ کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ (ن) لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا عوام پر کوئی احسان نہیں کیونکہ عالمی سطح پر تیل کی […]