counter easy hit

8

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد […]

گیم آف تھرونز8،جنگ کا منظر 55 راتوں میں ریکارڈ

گیم آف تھرونز8،جنگ کا منظر 55 راتوں میں ریکارڈ

نامورٹیلیویژن سیریز’ گیم آف تھرون‘ ‘گزشتہ سات سیزنز کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچا کر کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہے ۔ اب ایک بار پھر’ گیم آف تھرونز ‘کا سیزن8مداحوں کیلئے پیش کیا جا رہا ہے،اسی سلسلے میں جارج آر آر مارٹن کی کتاب’ اے سانگ آف آئس اینڈ فائر ‘سے ماخوذ […]

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

28 مارچ سے اب تک 28 فلسطینی صیہونی فورسز کے مظالم کا شکار ہوئے، صدر محمود عباس کا تحفظ کا مطالبہ مغربی کنارا: غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والےفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی، جن میں ایک صحافی بھی شامل […]

نشہ ملا دودھ پینے سے 8 افراد کی حالت غیر، ہوٹل مالک گرفتار

نشہ ملا دودھ پینے سے 8 افراد کی حالت غیر، ہوٹل مالک گرفتار

کراچی: بھینس کالونی میں ہوٹل پرنشہ ملادودھ پینے سے8 افرادکی حالت غیرہوگئی جب کہ پولیس نے ہوٹل مالک کوحراست میں لے لیا۔ سرجانی ٹائون کے علاقے بھینس کالونی میں ہوٹل پرزہریلی چیز پینے سے 8 افراد کی حالت غیر ہو گئی جنھیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی […]

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

بالی وڈ کی سنیئر اداکارہ سشمیتا سین نے چویل عرصہ بعد فلموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ٹوئٹر پر 8 سال کے وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے بہترین سکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے […]

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرفٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں۔ ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ […]

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

 اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستانی عوام کی طرف سے رسول اللہ ﷺ کے روضہ پر عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کیلئے سعودی عرب کا دورہ کیا جس میں کہ پیغمبر اکرم حضرت محمد ﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی گئی۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور وبین […]

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور صہیونی فوج کی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی علاقوں میں نکلنے والی غیرقانونی سرنگ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ شہید ہونے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کی شناخت احمد ابو عرمانہ ، […]

اسکالر شپ پر باہر جانیوالے 8 فیصد طلبہ کے غائب ہونے کا انکشاف

اسکالر شپ پر باہر جانیوالے 8 فیصد طلبہ کے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے طلبا و طالبات میں سے 8 فیصد کا وہیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 100 کے قریب اسکالرز غائب ہونے کے خلاف ہائر ایجوکیشن کمیشن قانونی چارہ جوئی میں مشغول ہے جبکہ زرضمانت ضبطی کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی واپسی کیلیے کوششیں جاری […]

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں میلبورن: وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لیکر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔ نک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں لیٹروب نامی کلب کے خلاف پیش کی، ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی […]

8 سال بعد سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد پر کھلاڑیوں کے شاندار تبصرے

8 سال بعد سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد پر کھلاڑیوں کے شاندار تبصرے

کراچی: سری لنکا کی ٹیم 8 سال بعد ٹی 20 سیریز کا آخری میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد پر   پاکستانی شائقین  کے ساتھ کھلاڑی بھی بے خوش ہیں اورسوشل میڈیا پرمختلف تبصرے کرکے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ شعیب ملک نے تمام پاکستانیوں کو مخاطب کرتے […]

سری لنکا کرکٹ ٹیم کی 8 سال بعد پاکستان آمد

سری لنکا کرکٹ ٹیم کی 8 سال بعد پاکستان آمد

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا یادگار دن آگیا، 8سال بعد سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں دبئی اور ابو ظہبی سے لاہور پہنچی ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین آج شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کا میدان سجے […]

ترک فضائیہ کی کارروائی، دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

ترک فضائیہ کی کارروائی، دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

انقرہ: ترک حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور دہشت گردوں کو عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترک فضائیہ کی کارروائی میں پی کے کے نامی حکومت مخالف تنظیم سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید 8 سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔ عینی شاہد کے علاوہ مزید تین ذرائع نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو اس متعلق بتایا ہے۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ اس […]

نوابشاہ میں پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا

نوابشاہ میں پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا

نوابشاہ: شہر کے مختلف علائقوں میں ایک پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا جنہیں پیپلز میڈیکل کالج و اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سگ گزیدگی کے ان واقعات کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا اس سلسلے میں پی ایم سی اسپتال کے سینیئر سی ایم او ڈاکٹر […]

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

نئی دہلی: نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ […]

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ […]

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ٹسوبے پر میچ فکسنگ کے الزام میں 8 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی بولنگ فہرست میں نمبر ون رہنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونوابو سوٹسوبے پر 8 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، ان پر 2015 کے ڈومیسٹک […]

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا، نوجوان دوست کی سالگرہ منانے ڈیم پر گئے تھے۔ بھارتی شہر ناگپور کے ڈیم میں نوجوانوں کی کشتی سیلفی لینے کے دوران ڈوب گئی، کشتی پر 8نوجوان سوار تھے، آٹھوں نوجوان طالبعلم تھے،جن کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان تھیں۔ نوجوان سماجی رابطے کی ویب […]

ترکی سمیت 8 ممالک کی پروازوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر عائد پابندی ختم

ترکی سمیت 8 ممالک کی پروازوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر عائد پابندی ختم

امریکا نے ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی پروازوں سے برقی آلات لے جانے پر عائد پابندی ختم کردی۔ امریکی حکام نے 3 ماہ قبل 8 ممالک کے 10 فضائی اڈوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر پابندی عائد کی تھی۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں مصر، […]