counter easy hit

سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

Also, CTD bus operation on the stands, 4 terrorists arrested

Also, CTD bus operation on the stands, 4 terrorists arrested

سی ٹی ڈی نے سرگودھا بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

سرگودھا:  ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر سرگودھا میں بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹس، بارود اور اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں میں عبد الکریم، ممتاز خان، داؤد خان، دوست محمد شامل ہیں۔ گرفتار دہشگردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website