counter easy hit

لاس اینجلس: پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد زخمی

Los Angeles killed, 4 injured near a polling booth

Los Angeles killed, 4 injured near a polling booth

لاس اینجلس میں ایک پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق چار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ترجمان کیلیفورنیا پولیس کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فائرنگ کے بعد صورتحال کشیدہ ہے اور پولیس نے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website