counter easy hit

لیہ میں 2 بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

4 killed in collision of 2 buses in Layyah

4 killed in collision of 2 buses in Layyah

لیہ: فتح پور کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یس نیوزکے مطابق لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیون کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیون کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے تاہم ضابطے کی کارروائی کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کردی جائیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website