counter easy hit

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

Federal Interior

Federal Interior

اسلام آباد……وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی20میں شرکت کے لئے بھارت جانے سے روک دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کا موقف ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم شرائط اور ضوابط کے بعد بھارت جائے گی،اس حوالے سے مکمل یقین دہانی کے بعد ٹیم کو روانہ کیا جائےگا ۔پاکستانی وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔