counter easy hit

وزیر اعظم نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Prime Minister laid

Prime Minister laid

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ، وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
سکھر (یس اپردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بریفنگ دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ منصوبے میں شامل سڑکیں کن کن شہروں سے گزریں گی اور اس کے قیام سے شہریوں کو کتنا فائدہ ہوسکتا ہے ۔