counter easy hit

اظہار

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جدہ (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سوا ہرجگہ دھاندلی ہوئی، صرف خیبر پختون خوا سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

وزیر اعظم کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کے انتقال سے پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین کی حیثیت سے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کا پاکستانیوں کے دلوں میں […]

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے حوالے سے خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اجلاس کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور قلت کو فوری دور کرنے […]

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا […]

وزیراعظم کا موجودہ عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار

وزیراعظم کا موجودہ عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے تاجروں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتیں مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نے نہیں بلکہ جمہوری حکومت نے بنائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں اگر عدلیہ درست […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں پر انہیں کچھ تحفظات ہیں فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی مسودہ دیکھ کر ہی اس کی حمایت کریں گے۔ آصف زر داری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے قانونی ماہر فوجی […]

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام […]

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری ”میلاد” کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔” مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل اسلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ […]

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال […]

آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار

آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ میڈیا بلا خوف و خطر اپنے فرائض ادا کے لئے آزاد ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شہریوں کو آمد و رفت اور مریضوں کو اسپتال جانے کی آزادی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم […]

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی […]

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کو ٹیلی فون کرکے سائٹ ایریا میں لگنے والی آگ پر اظہار تشویش کیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے ہدایت دی کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ گورنر سندھ نے آگ بجھانے کے لیے کے پی ٹی […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت […]