counter easy hit

پٹرول بحران

پٹرول بحران، چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

پٹرول بحران، چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی نے چیئرمین اوگرا سعید احمد کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین اوگرا چھیٹوں پر نہیں جانا چاہ رہے تھے تاہم انھیں 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی […]

قومی اسمبلی اجلاس، پٹرول بحران، توانائی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور

قومی اسمبلی اجلاس، پٹرول بحران، توانائی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں پٹرول بحران اور توانائی کی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور کر لی گئی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر داخلہ سے ایک سکندر نہیں سنبھالا گیا، ملک کیا سنبھالیں گے۔نقطہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر عوامی مسلم […]

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا […]

پٹرول بحران، تحریک انصاف کا وزیراعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ

پٹرول بحران، تحریک انصاف کا وزیراعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے پٹرول بحران پر وزیر اعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، شیریں مزاری کہتی ہیں وزیر اعظم ملک میں رہ کر مسائل حل کریں۔ تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری ایک مرتبہ پھر حکومت پر برس پڑیں۔ پٹرول بحران پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے […]

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام معاملات خود دیکھتے ہیں اس لیے پٹرول بحران کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جبکہ بحران کی تحقیقات سپریم کورٹ سے کرائی جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]

پٹرول بحران پر قومی اسمبلی اجلاس کا بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

پٹرول بحران پر قومی اسمبلی اجلاس کا بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر مجموعی طور پر 95 ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی، اے این پی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کے ساتھ ساتھ آزاد ارکان نے بھی ریکوزیشن پر دستخط کئے ہیں۔ ریکوزیشن میں […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

پٹرول بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

پٹرول بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور (یس ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی بدولت حکومت نے 2015ء کے آغاز پر پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سہرا اپنے سر سجایا مگر پنجاب کی عوام کو دو بوند پٹرول کو بھی ترسا دیا۔ پٹرول کی قلت پر ساتویں روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ […]

پٹرول بحران، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

پٹرول بحران، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پٹرول کا بحران حکومت کی کھلی ناکامی ہے۔ بحران کی ذمہ دار وزارت پٹرولیم، بجلی و پانی اور وزارت خزانہ ہیں۔ تینوں وزارتیں قومی اسمبلی ایوان میں جواب دیں۔ تحریک التوا میں کہا گیا کہ […]

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے حوالے سے خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اجلاس کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور قلت کو فوری دور کرنے […]