counter easy hit

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

Gilgit Court

Gilgit Court

کراچی (یس ڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت کے خلاف ہے۔