counter easy hit

سیاست

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق النفس کی ادائیگی میں توازن کا نام اسلام ہے ۔تعلیمات وحی کے دو بڑے اجزا ء ہیں۔ایمان اور عمل صالح۔ایمان کا دائرہ عقائد کے گر د گھومتا ہے ۔توحید ،رسالت ،آخرت ،ملائکہ اور کُتب ان عقائد کے بنیادی عنوانات ہیں۔عمل صالح کے دو بڑے […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے، گلوکارہ حمیرا چنا

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے، گلوکارہ حمیرا چنا

لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لیے میں نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی۔ گلوکاری کے دوران متعدد […]

عمران خان سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی

عمران خان سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرنس دھرنوں کی طرح کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے اور وہ سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر […]

چاک گریباں کی دھجیاں

چاک گریباں کی دھجیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوں میں قوت فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔ جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔ عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریب میں کشمیری […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری گونگی بہری کیوں؟

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری گونگی بہری کیوں؟

تحریر : قرة العین ملک ماہ فروری میں یوم یکجہتی کشمیر سے قبل پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کشمیری اور پاکستانی سیاسی قیادت کا پانچ بڑے ممالک، یورپی یونین، او آئی سی، دولت مشترکہ کے سفیروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس بلانے کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا کہ دلیل کی […]

چاچا قمرو اور مسلم لیگ ن کی ورکر نوازی

چاچا قمرو اور مسلم لیگ ن کی ورکر نوازی

تحریر : ایم آر ملک ٍ نام اُس کا قمر الدین عادل ہے مگر سب اُسے چاچا قمرو کہتے ہیں چاچا قمرو کا یہ شیوہ ہے کہ و ہ دوسروں کے سُکھ کو اپنا دُکھ سمجھتا ہے سیاست ہمیشہ سے چاچا قمرو کا پسندیدہ موضوع ہے ہر دل عزیز ہونے کے باعث چاچا قمرو ایک […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد […]

۔،۔ بے حسی کی انتہا ۔،۔

۔،۔ بے حسی کی انتہا ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم ) پاکستان میں وہ چیز جو بالکل ناپید ہے وہ مثا لی نظامِ حکومت ہے۔ہمارے ہاں ایسے سیاستدانوں کی بھر مار ہے جن کا سیاست سے دور کا بھی کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے لیکن حالات کی ستم ظریفی کی وجہ سے وہ سیاست کے بادشاہ گر […]

سورج کے ہمراہی روشنی ہی بکھیریں گے

سورج کے ہمراہی روشنی ہی بکھیریں گے

تحریر: شاہ بانو میر آج جمعة المبارک پڑھنے کے بعد دعا میں خصوصی طور پر ان ماؤں کے صبر کی دعا ضرور کریں جن کے جگر گوشے 16 دسمبر کو ہمارے غلط اندازِ سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے٬ نجانے وہ کون لوگ ہیں جو اس حادثے کو اتنی جلدی فراموش کر کے خوشیوں کی محفلیں […]

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے […]

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے،بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان کے نذدیک […]

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند […]

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے منفی سیاست کی وجہ سے آج عمران خان کو گو عمران گو کے نعرے سننے پڑے، وہ قومی ایجنڈے پر ملک کا ساتھ دیں جبکہ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے پرویز رشید ہر موقع پر صرف سیاست کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس […]

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

یلغار : فیصل شامی ہیلو پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، اور یقینا ہم بھی اچھے ہی ہیں ،، دوستوں آج کل ہر خاص و عام کی زبان پر ہر سو ہے چرچا جناب عمران خان کی دوسری شادی کا ،،،،جی ہاں جہاں بھی جائیں ، کسی بھی محفل […]

کون کہتاہے، موت آئی تو مر جاؤں گا

کون کہتاہے، موت آئی تو مر جاؤں گا

تحریر : ایم سرور صدیقی سو کر اٹھا محسوس ہوا گھر والوں کی عجب کیفیت ہے چولہے میں دھواں ہے نہ ناشتے کی کوئی تیاری ۔۔میں نے پوچھا اماں! ناشتے میں کیا ہے؟۔۔انہوں نے کوئی جواب نہ دیا مجھے لگا جیسے اماں کی آنکھوں میں آنسو ہوں ۔والد صاحب کی طرف دیکھا افسردہ افسردہ، غمگین، […]

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

تحریر: شریں علی عباسی دسمبر اگرچہ ملک بھر میں انتہائی سرد تھا مگر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے باعث دسمبر میں سیاسی موسم نہ صرف سخت گرم رہا ۔جس کی وجہ سے فیصل آباد میں دو افراد ہڑتال کی بھینٹ بھی چڑھ گئے اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔ عمران خان کی فیصل […]

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

تحریر: لقمان اسد جس طرح خاندانی طور پر امراء طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاں دولت انتی قابل فخر شے نہیں ہوتی کہ جس کے بل وہ پر اپنے آپ کو آسمانی مخلوق تصور کریں اور معاشرہ کے دوسرے کم دولت والے افراد سے خودکو الگ تھلگ حیثیت میں ڈھلے ہوئے انسانوں کاکوئی […]

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]