counter easy hit

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

Pervaiz Rashid

Pervaiz Rashid

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔

عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریب میں کشمیری ترستے رہے کہ وہ ہماری بات بھی کریں، جبکہ وہ یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کے خلاف بھڑاس نکالنے سے باز نہ آئے۔