counter easy hit

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

Arbab Ghulam Rahim

Arbab Ghulam Rahim

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔

بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند کی سیاست کی جائے ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے معاملات سے پی ایم ایل ایف اور ایم کیوایم کا موقف اسمبلی میں ایک ہی ہوگا۔رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور پسند نہ پسند کی سیاست نہ کی جائے۔

ایسا پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ بدلے کی سیاست کی جارہی ہے۔لوگ بے زار ہوکر سڑکوں پر آرہے ہیں ان کے پاس کوئی چارا نہیں۔