By Yesurdu on January 27, 2016 میڈیکل کی تین طالبات ،کی خودکشی بین الاقوامی خبریں

تامل ناڈو ……..بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں پولیس نے ایک پراؤیٹ میڈیکل کالج کی فیسوں میں اضافے پر تین طالبات کے خودکشی کرنے کے واقعہ کے بعد دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تین لڑکیوں نے گذشتہ ہفتے کو کالج کے احاطے میں واقع ایک کنویں میں […]
By Yesurdu on January 27, 2016 لیکشن لڑنے، سے روک دیا گیا بین الاقوامی خبریں

تہران……..ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے پوتے کو آئندہ ماہ ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق 43 سالہ مذہبی رہنما حسن خمینی کے اصلاح پسندوں کیساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ ایرانی نگہبان شورٰی نے انتخابات کیلئے ان کی درخواست یہ کہتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 26, 2016 بھارت کا, جنگی جنون، بین الاقوامی خبریں

بھارت کا جنگی جنون شہریوں کے گلے پڑنے لگا۔ یوم جمہوریہ پر جنگی طیارے سے پانچ بم راجستھان میں گر پڑے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو دہلی: (ویب ڈیسک) یوم جمہوریہ پر جنگی ہتھیاروں کا دکھاوا کرنے کے چکر میں بھارت اپنی عوام کی زندگیوں سے کھیلنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے […]
By Yesurdu on January 26, 2016 50 ہزار مکانات مسمار کرنے, کا فیصلہ بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس…… صہیونی حکومت نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے 50 ہزار مکانات مسمار کرنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے دوران قبضے میں لئے گئے علاقوں میں قائم خصوصی کمیٹیوں کی فراہم کردہ سفارشات کی […]
By Yesurdu on January 26, 2016 اسرائیلی فوج کی فائرنگ, سے 2فلسطینی نوجوان شہید بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس…… اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس حکام نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں 2نوجوانوں نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی خاتون کو زخمی کیا جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔اسرائیلی سیکیور ٹی اہلکاروں نے فائرنگ […]
By Yesurdu on January 26, 2016 بھارت نے کشمیر کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا ہے، حریت کانفرنس بین الاقوامی خبریں

سرینگر …… مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے نام نہاد یوم جمہوریہ کیلئے سکیورٹی کے نام پر معصوم شہریو ں کو ہراساں اور گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان […]
By Yesurdu on January 26, 2016 لیبیا؛ پارلیمنٹ اراکین, کاحکومت کی توثیق سے انکار بین الاقوامی خبریں

تریپولی…..شورش زدہ ملک لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ متحدہ حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ایک رکن علی الغائدی کا کہنا ہے کہ اراکین نے اس حکومت کی توثیق سے انکار کر تے ہوئے ایک نئی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔پارلیمنٹ […]
By Yesurdu on January 26, 2016 ارجنٹینا کے, جنگلات میں آگ، بین الاقوامی خبریں

ارجنٹینا ……ارجنٹینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، خطر ناک آگ سے نیشنل پارک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ارجنٹینا کےجنوبی صوبے کے Andes پہاڑی سلسلے میں آگ تیزی سے پھیلتی جارہی ہے، پانچ روز قبل لگنے والی آگ سے اب تک 16 سو ہیکٹر رقبہ جل کر […]
By Yesurdu on January 26, 2016 انقلاب مصر کے, پانچ سال مکمل بین الاقوامی خبریں

قاہرہ…..مصر کے مختلف شہروں میں حسنی مبارک کے 30 سالہ اقتدار کا تختہ الٹنے والے 25 جنوری کے انقلاب کی 5 ویں سالانہ یاد کے موقع پر اقتدار پر فوجی قبضے کے مخالفین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نصرسیٹی، اسماعیلیہ، بنی سویف، قلیوبیہ اور کرداسہ میں جمع ہونے والے سیکڑوں مظاہرین نے قبضے کے خلاف مظاہرہ […]
By Yesurdu on January 26, 2016 بھارتی فوجیوں نےنوجوا ن, کو شہید کر دیا بین الاقوامی خبریں

سرینگر …… مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کوضلع اسلام آبادکے علاقے کوکرناگ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ادھرضلع کولگام میںایک فوجی کیمپ میںتعینات 18ڈوگرہ رجمنٹ کااہلکار نائیک نیک رام حادثاتی طورپراپنی ہی سروس […]
By Yesurdu on January 26, 2016 امریکا میں تباہی مچانے, والاطوفان برطانیہ پہنچ گیا بین الاقوامی خبریں

لندن ……. امریکا میں تباہی مچانے والے طوفان جونز نے برطانیہ کا رخ کرلیا،اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جونز کے زیر اثر اسکاٹ لینڈ، ویلز سمیت برطانیہ کے مغربی علاقوں میں 4 انچ تک بارش ہوسکتی ہے ، ممکنہ متاثرہ علاقوں میں […]
By Yesurdu on January 26, 2016 امدادی کارروائیاں مشکلات کا شکارہیں، اقوام متحدہ بین الاقوامی خبریں

صنعا………یمن میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں امدادی سرگرمیوں کے کوآرڈینیٹر جیمی مک گولڈرِک نے کہا ہے کہ تعز شہر میں ہزاروں عام شہریوں کو خوراک اور دیگر سامان کی اشد ضرورت ہے، جب کہ ان تک رسائی نہایت مشکل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایک بیان میں انہوں نے حکومتی فورسز […]
By Yesurdu on January 26, 2016 ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر, تبصرہ بین الاقوامی خبریں

بغداد……..عراقی حکومت نے نئے سعودی سفیر کو ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپوں کو عراق میں فرقہ واریت کا ذمہ دار قرار دینے پر ملکی دفتر خارجہ میں طلب کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سفیر ثمر السبحان نے اپنے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ ایران نواز عسکری گروپوں کے اتحاد الحشد […]
By Yesurdu on January 26, 2016 اٹلی پہنچ گئے, ایرانی صدر حسن روحانی بین الاقوامی خبریں

روم ……ایرانی صدر حسن روحانی یورپ کے 5 روزہ کے پہلے مرحلے میں اٹلی پہنچ گئے ہیں،دورے کے دوران دونوں ممالک میں 18ارب ڈالر مالیت کے تجارتی معاہدے طے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ ادھر برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی بینکوں کو لندن میں کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دینے پر غور کررہا […]
By Yesurdu on January 26, 2016 تل ابیب حملے میں, معاونت کا الزام، بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس ………اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے مقبوضہ فلسطین کے 1948 ء کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے 3فلسطینیوں پر 3ہفتے قبل تل ابیب میں شاہراہ ڈیزنگوف پر واقع نائٹ کلب میں فائرنگ کے الزام میں شہید فلسطینی نشات ملحم کیساتھ تعاون کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ پیشتر ڈیزنگوف شاہراہ پر […]
By Yesurdu on January 25, 2016 فیس بُک فرینڈ کی خاطر، شوہر اور 4 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا بین الاقوامی خبریں

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے گورکھ پور میں ایک خاتون نے اپنے فیس بُک فرینڈ کو پانے کیلئے اپنے شوہر اور 4 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ گورکھ پور: (یس اُردو ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بُک فرینڈ کے پیار میں پاگل اس خاتون نے شوہر اور اپنے ہی […]
By Yesurdu on January 25, 2016 داعش نے ملائیشیا کو بھی، حملے کی دھمکی دے دی بین الاقوامی خبریں

انڈونیشیا میں خونی حملوں کے بعد داعش نے اب ملائیشیا کو حملے کی دھمکی دے دی۔ دھمکی آمیز ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب الرزاق کا کہنا ہے کہ داعش ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ کوالمپور: (یس اُردو ڈیسک) داعش کی ذٰیلی تنظٰم ہونے کے […]
By Yesurdu on January 25, 2016 تارکین وطن ،کا امتحان بین الاقوامی خبریں

لندن…..تارکین وطن کیلئے لازمی قرار دئیے جانیوالے ٹیسٹ میں برطانوی وزارتِ داخلہ نے لفظ ‘Language’کے ہجے غلط استعمال کرتے ہوئے اپنا مذاق بنوا لیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے تارکینِ وطن کے لئے لازمی قرار دئیے جانیوالے ٹیسٹ میں وزارتِ داخلہ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر لفظ زبان ہی کی […]
By Yesurdu on January 25, 2016 اور فرانس کا5روزہ دورہ, حسن روحانی کا اٹلی بین الاقوامی خبریں

روم …….ایران کے صدر حسن روحانی اٹلی اور فرانس کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلہ میں آج روم پہنچ رہے ہیں ۔ روم اور پیرس میں ایرانی صدر اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ ایرانی صدر یہ دورہ جوہری معاہدے کے بعد ایران پر سے عائد بین الاقوامی پابندیوں کے ہٹنے کے ایک […]
By Yesurdu on January 25, 2016 اہم تبدیلیاں کی جارہی ہیں ،امریکی جنرل بین الاقوامی خبریں

کابل….. افغان جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان سے جنگ لڑنے والےفوجی یونٹس میں تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ، کمانڈر کے ساتھ ساتھ بریگیڈیئر سطح کے اہلکاروں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ امریکی نیٹو مشن کے پبلک افیئر کے سربراہ بریگیڈیئر ولسن شوف نر کا کہنا ہے کہ ہلمند میں موجود افغان فوج […]
By Yesurdu on January 25, 2016 غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے، سے 50 سے زائد افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

تائی پے……تائیوان میں غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے سے 50 سے زائد افراد موت کے شکارہو گئےہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد تھے۔ تائیوان ،جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، جنوبی چین ، جاپان سمیت مشرقی ایشیا میں امسال سردی میں اضافہ ہوا ہے۔تائیوان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ […]
By Yesurdu on January 25, 2016 تہران؛سعودی سفارت, خانے پر 100 حملہ آور گرفتار بین الاقوامی خبریں

تہران……ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے 100 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی سفارت خانوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور اس کے بعض دیگر اتحادی ممالک نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دیے تھے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق ملکی عدلیہ کے […]