بھارت کا جنگی جنون، طیارے نے اپنے ہی ملک میں بم گرا دیئے
بھارت کا جنگی جنون شہریوں کے گلے پڑنے لگا۔ یوم جمہوریہ پر جنگی طیارے سے پانچ بم راجستھان میں گر پڑے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو دہلی: (ویب ڈیسک) یوم جمہوریہ پر جنگی ہتھیاروں کا دکھاوا کرنے کے چکر میں بھارت اپنی عوام کی زندگیوں سے کھیلنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے […]








