counter easy hit

کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر :قابض بھارتی فوجیوں نےنوجوا ن کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر :قابض بھارتی فوجیوں نےنوجوا ن کو شہید کر دیا

سرینگر …… مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کوضلع اسلام آبادکے علاقے کوکرناگ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ادھرضلع کولگام میںایک فوجی کیمپ میںتعینات 18ڈوگرہ رجمنٹ کااہلکار نائیک نیک رام حادثاتی طورپراپنی ہی سروس […]