تائیوان : غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے سے 50 سے زائد افراد ہلاک
تائی پے……تائیوان میں غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے سے 50 سے زائد افراد موت کے شکارہو گئےہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد تھے۔ تائیوان ،جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، جنوبی چین ، جاپان سمیت مشرقی ایشیا میں امسال سردی میں اضافہ ہوا ہے۔تائیوان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ […]








