counter easy hit

لیکشن لڑنے، سے روک دیا گیا

آیت اللہ خمینی کے پوتے کو الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

آیت اللہ خمینی کے پوتے کو الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

تہران……..ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے پوتے کو آئندہ ماہ ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق 43 سالہ مذہبی رہنما حسن خمینی کے اصلاح پسندوں کیساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ ایرانی نگہبان شورٰی نے انتخابات کیلئے ان کی درخواست یہ کہتے ہوئے […]