counter easy hit

معاونت کا الزام،

تل ابیب حملے میں معاونت کا الزام،تین فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

تل ابیب حملے میں معاونت کا الزام،تین فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

مقبوضہ بیت المقدس ………اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے مقبوضہ فلسطین کے 1948 ء کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے 3فلسطینیوں پر 3ہفتے قبل تل ابیب میں شاہراہ ڈیزنگوف پر واقع نائٹ کلب میں فائرنگ کے الزام میں شہید فلسطینی نشات ملحم کیساتھ تعاون کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ پیشتر ڈیزنگوف شاہراہ پر […]