counter easy hit

انقلاب مصر کے

انقلاب مصر کے پانچ سال مکمل ، مخالفین کا احتجاجی مظاہرہ

انقلاب مصر کے پانچ سال مکمل ، مخالفین کا احتجاجی مظاہرہ

قاہرہ…..مصر کے مختلف شہروں میں حسنی مبارک کے 30 سالہ اقتدار کا تختہ الٹنے والے 25 جنوری کے انقلاب کی 5 ویں سالانہ یاد کے موقع پر اقتدار پر فوجی قبضے کے مخالفین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نصرسیٹی، اسماعیلیہ، بنی سویف، قلیوبیہ اور کرداسہ میں جمع ہونے والے سیکڑوں مظاہرین نے قبضے کے خلاف مظاہرہ […]