داعش نے ملائیشیا کو بھی حملے کی دھمکی دے دی
انڈونیشیا میں خونی حملوں کے بعد داعش نے اب ملائیشیا کو حملے کی دھمکی دے دی۔ دھمکی آمیز ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب الرزاق کا کہنا ہے کہ داعش ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ کوالمپور: (یس اُردو ڈیسک) داعش کی ذٰیلی تنظٰم ہونے کے […]








