counter easy hit

امدادی کارروائیاں مشکلات کا شکارہیں، اقوام متحدہ

یمن میں امدادی کارروائیاں مشکلات کا شکارہیں، اقوام متحدہ

یمن میں امدادی کارروائیاں مشکلات کا شکارہیں، اقوام متحدہ

صنعا………یمن میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں امدادی سرگرمیوں کے کوآرڈینیٹر جیمی مک گولڈرِک نے کہا ہے کہ تعز شہر میں ہزاروں عام شہریوں کو خوراک اور دیگر سامان کی اشد ضرورت ہے، جب کہ ان تک رسائی نہایت مشکل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایک بیان میں انہوں نے حکومتی فورسز […]