counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

30برس بعد دنیا کی نصف آبادی بے روزگار ہو جائے گی

30برس بعد دنیا کی نصف آبادی بے روزگار ہو جائے گی

کراچی….جنگ ویب ڈیسک….تیس سال کے بعد دنیا کی نصف آبادی روبوٹوں کی وجہ سے روزگار سے محروم ہو جائے گی۔ روسی خبرساں ادرے کے مطابق امریکی سائنسدان موشے وارڈی نے کہا کہ تقریباً 30 سال بعد دنیا کی آدھی آبادی روزگار سے محروم ہو جائے گی کیوں کہ ان کی جگہ روبوٹ لے لیں گے۔سائنسدان […]

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،طلبا کے ساتھ اساتذہ کی بھی ہڑتال

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،طلبا کے ساتھ اساتذہ کی بھی ہڑتال

دہلی…..دہلی کے تعلیمی ادارے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے اپنی یونین کے صدر کنہیا کمار کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین نے کہا ہے کہ جب تک کنہیا کمار کو رہا نہیں کیا جاتا ہے، یونیورسٹی میں کسی طرح کا کوئی کام کاج […]

امریکا :نمازکیلئےبار بار وقفہ لینے پر7 ملازمین فارغ

امریکا :نمازکیلئےبار بار وقفہ لینے پر7 ملازمین فارغ

نیویارک……امریکی ریاست وِسکونسن میں واقع ایک مینوفیکچرنگ کمپنی میں سات ملازمین کو نماز کے لیے وقفے لینے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ کمپنی کے مطابق وقفے کے لیے مخصوص اوقات مقرر تھے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق نوکری سے نکالے جانے والے افراد کمپنی میں کام کرنے والے تریپن صومالی مسلمانوں میں […]

پرتگال میں شدید بارشیں، نظام زندگی مفلوج

پرتگال میں شدید بارشیں، نظام زندگی مفلوج

لزبن….. پرتگال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،شمالی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔ سڑکوں شاہراہوں سمیت نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے جس کی وجہ سے شہریوںکو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔انتظامیہ نے 7اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کر […]

بیرونی امداد کے بغیر شمالی کوریا امریکاپر جوہری حملہ نہیں کرسکتا ، پنٹاگون

بیرونی امداد کے بغیر شمالی کوریا امریکاپر جوہری حملہ نہیں کرسکتا ، پنٹاگون

واشنگٹن ……. امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے کہا ہے کہ بیرونی امداد کے بغیر شمالی کوریا امریکہ کو جوہری حملے کا نشانہ نہیں بنا سکتا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بات امریکی کانگریس میں پیش کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ گزشتہ ماہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے قبل جمع […]

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 5.7 شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 5.7 شدت کا زلزلہ

کرائسٹ چرچ ……نیوزی لینڈ کے شہر کرسٹ چرچ میں 5.7 شدت کے زلزلے نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا۔زلزلے کی شدت سے پہاڑ ٹوٹ کر سمندر میں جا گرے،حکام کے مطابق زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 5.7 شدت کے زلزلے سے زمین لرز آٹھی، […]

راشٹریہ جنتا دل کےرکن اسمبلی پربچی سے زیادتی کا الزام

راشٹریہ جنتا دل کےرکن اسمبلی پربچی سے زیادتی کا الزام

نئی دلی ……..ریاست بہار میں بچی سے زیادتی کے الزام پر بھارتی رکن اسمبلی راج بلاب کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔رکن اسمبلی کا تعلق راشٹریہ جنتا دل سے ہے۔ پولیس کے مطابق بچی نے ملزم کی شناخت تصویر سے کی ،پولیس نے بچی کے اغوا اور زیادتی کے الزام پر رکن اسمبلی […]

ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد ،امام بھی خاتون ہوگی

ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد ،امام بھی خاتون ہوگی

کوپن ہیگن….جنگ ویب ڈیسک…یورپی ملک ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک ایسی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے جو صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے اور وہاں امامت کے فرائض بھی خواتین ہی ادا کریں گی۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد کا نام مریم مسجد رکھا گیا ہے اور یہ اسکینڈی نیویا […]

2015 افغان جنگ کا بدترین سال،11ہزار افراد ہلاک و زخمی

2015 افغان جنگ کا بدترین سال،11ہزار افراد ہلاک و زخمی

کراچی………عالمی ادارے نے 2015ا کوافغان جنگ کا بدترین سال قرار دے دیا جس میں11ہزار افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔مسلح جتھوں کی لڑائی میں خواتین اور بچوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ خلیجی ٹی وی146الجزیرہ145 برطانوی و فرانسیسی خبررساںادارےکے مطابق اقوام متحدہ نے 2015 کو افغانستان میں عام شہریوں کےلئے ہلاکت خیز سال قرار […]

میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ کے باعث600 مکانات جل گئے

میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ کے باعث600 مکانات جل گئے

ینگون…..میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے باعث600 مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک بچہ موم بتی سے کھیل رہا تھا کہ گھر میں آگ لگ گئی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ارد گرد کے 600 مکانات کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر انجن کی عدم موجودگی […]

سنندا قتل کیس :ششی تھرور کی ایک بار پھر پولیس اسٹیشن میں حاضری

سنندا قتل کیس :ششی تھرور کی ایک بار پھر پولیس اسٹیشن میں حاضری

ممبئی …….سنندا پشکر کی موت سے متعلق تفتیش کیلئے ششی تھرور کی پولیس اسٹیشن میں ایک بار پھر حاضری ،پولیس نے پانچ گھنٹے تک سوالات پوچھے ۔ دلی پولیس کو اس کیس کی چار شیٹ رواں ماہ کے اختتام سے قبل مکمل کرنی ہے۔ سنندا پشکر کی موت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا،اسپیشل […]

تائیوان زلزلے میں امدادی کام ختم، ہلاکتیں 116

تائیوان زلزلے میں امدادی کام ختم، ہلاکتیں 116

تائی پے …..تائیوان کے شہر تائینان میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے سلسلے میں جاری امدادی کام ختم ہو گیا ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔مرنے والوں میں زیادہ تر افراد ایک کثیر منزلہ عمارت کے تھے جو زلزلے میں منہدم ہو گئی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقمرنے والوں میں […]

کیوبا نے غلطی سے اپنے ملک بھیجےگئے امریکی میزائل واپس کردیے

کیوبا نے غلطی سے اپنے ملک بھیجےگئے امریکی میزائل واپس کردیے

کیوبا…..ایک امریکی اخبار کے مطابق امریکی ہیل فائر نامی یی میزائل جون 2014 میں غلطی سے ہوانا روانہ کردیے گئے تھے۔ ان ہیل فائر میزائل اسپین میں ہونے والی نیٹو فوجی مشقوں میں استعمال کیے تھے اور باقی بچ جانے والے میزائلوں کو پہلے جرمنی اور پھر وہاں سے پیرس روانہ کیا گیا جہاں سے […]

قطب شمالی سے آنیوالی سرد ہوائوں نے برطانیہ کا رخ کر لیا

قطب شمالی سے آنیوالی سرد ہوائوں نے برطانیہ کا رخ کر لیا

لندن……….قطب شمالی سے آنے والی سرد ہوائوں نے برطانیہ کا رخ کر لیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقوں اور اسکاٹ لینڈ میں آج چھ انچ تک برف پڑ سکتی ہے اور درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری تک گر سکتا ہے۔ برطانیہ کے شمال مشرقی علاقوں، اسکاٹ لینڈ اور گلاسکو میں […]

بحرالکاہل میں کشتی میں آتشزدگی، 42ماہی گیروں کو بچالیا گیا

بحرالکاہل میں کشتی میں آتشزدگی، 42ماہی گیروں کو بچالیا گیا

ہوائی………امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو بچالیا۔ امریکی ریاست ہوائی کے ساحل سے 18 سو میل دور بحرالکاہل میں ماہی گیروں کی کشتی میں آگ لگ گئی تھی۔ امریکی کوسٹ گارڈ نے ہیلی کاپٹر اور سمندری جہازوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا اور کشی […]

نیویارک کی سڑکوں پر چینی شہریوں کی پریڈ ، نئے سال کا جشن منایا

نیویارک کی سڑکوں پر چینی شہریوں کی پریڈ ، نئے سال کا جشن منایا

نیویارک ……نیویارک میں شدید سرد موسم بھی لوگوں کو فیسٹول منانے سے روک نہ پا یا، کئی ملکوں کی طرح چین کے نئے قمری سال کا جشن نیویارک کی سڑکوں پر بھی منایا گیا۔ اس جشن میںسیکڑوں افراد نے شرکت کی۔انتظامیہ نےلوگوں کو سرد موسم کے باعث گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی تھی […]

روسی خفیہ اہلکاروں کو عربی زبان ضرور آنی چاہیے

روسی خفیہ اہلکاروں کو عربی زبان ضرور آنی چاہیے

ماسکو….جنگ ویب ڈیسک…روسی ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ روسی خفیہ اہلکاروں کو عربی زبان ضرور آنی چاہیے ۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر یکاتیرن برگ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک گول میز کانفرنس ہوئی ہے۔گول میز کانفرنس کے شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے […]

پاکستان کو ایف 16 طیارے فروخت پر بھارت کو آگ لگ گئی

پاکستان کو ایف 16 طیارے فروخت پر بھارت کو آگ لگ گئی

نئی دہلی…….امریکا کی طرف سے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارت شدید غصے میں ہے اور انہوں نے امریکا سے اس سلسلے میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے پاکستان کو ایف 16 جنگی طیارے فروخت کرنے کے امریکہ کے فیصلے پر شدید ناراضگی کا اظہار […]

ہانگ کانگ میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل گئیں

ہانگ کانگ میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل گئیں

ہانگ کانگ133ہانگ کانگ میں پارکنگ ایریا میں آگ لگنے سے متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ ہانگ کانگ کے مشرقی علاقے Lai Chi Kok میں کنٹینرز کے اڈے میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی ، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں۔آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے پھیل گئی ، جس نے کئی ٹرکوں، […]

زندگی بھر کسی مسلمان سے نہیں ملا اذان نے زندگی بدل دی

زندگی بھر کسی مسلمان سے نہیں ملا اذان نے زندگی بدل دی

کراچی…… اسلام قبول کرنے سے قبل پوری زندگی میں نے کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد سے پہلی باراذان سنی جس سے متاثر ہو کر اسلام کا مطالعہ شروع کردیا۔ گہرے مطالعے کے بعد نہ صرف اسلام کے قریب ہوا بلکہ مسلمان ہو گیا۔ان خیالات کا اظہار […]

پاکستان کو 86کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

پاکستان کو 86کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

کراچی…….. امریکا کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کےلئے مختص امداد کی بھارت نے شدید مخالفت کردی، بھارت نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو مالی امداد فراہم نہ کی جائے ،بھارت نے الزام لگایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد بھارت کے خلاف براہ راست استعمال ہو […]

امریکا نےپاکستان کو8ایف 16 طیارےدینےکی منظوری دیدی

امریکا نےپاکستان کو8ایف 16 طیارےدینےکی منظوری دیدی

واشنگٹن………امریکی حکومت نےپاکستان کو 8 ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کی منظوری دے دی۔ لڑاکا طیاروں کے علاوہ جدید ریڈار اور دیگر فوجی سامان بھی فراہم کیاجائےگا ۔ پاکستان کو فراہم کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان کی کل مالیت تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہے۔ پینٹاگون کی ڈیفنس […]