counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی :بھارتی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے پرنس سے ملاقات

نئی دہلی :بھارتی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے پرنس سے ملاقات

نئی دہلی…….بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےنئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے پرنس شیخ محمد بن زید النہیان اور وفد سے ملاقات کی۔ نئی دہلی کے صدارتی محل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے پرنس شیخ محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ شیخ محمد بن زید النہیان کو گارڈ […]

سعودی عرب کی جیل سے مفرور پاکستانی کی تلاش جاری

سعودی عرب کی جیل سے مفرور پاکستانی کی تلاش جاری

ریاض ….. سعودی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے جیل سے فرار ہونے والے ایک مبینہ پاکستانی ملزم کی تلاش شروع کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مفرور ملزم کی عمر 40 سال ہے اور وہ مبینہ طورپر منشیات کے ممنوعہ کاروبار میں ملوث رہا ہے اور ساتھ ہی ایک متعدی مرض […]

ہیکرزنےامریکی محکمہ محصولات سے جعلی پن کوڈز حاصل کیے

ہیکرزنےامریکی محکمہ محصولات سے جعلی پن کوڈز حاصل کیے

واشنگٹن….امریکی محکمہ محصولات نے کہا ہے کہ ہیکرز نے اس کے سسٹم سے ایک لاکھ کے قریب جعلی پن کوڈز حاصل کیے۔ امریکی محکمہ محصولات کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے ایک آٹومیٹڈ کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے اس کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ایک لاکھ نقلی پن کوڈز جنریٹ کیے ۔ان […]

امریکا؛خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کوF-16 دینے کی مخالفت

امریکا؛خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کوF-16 دینے کی مخالفت

واشنگٹن…..امریکی سینیٹ کی خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کیے جانے کی مخالفت کردی ۔ سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب کروکر نے اس سلسلے میں ایک خط وزیر خارجہ جان کیری کو تحریر کیا ہے ۔ خط میں جان کیری سے کہا گیا ہے […]

برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال، ہزاروں آپریشن ملتوی

برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال، ہزاروں آپریشن ملتوی

لندن……….برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں آپریشن ملتوی کر دیے گئے، مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانوی حکومت سے نئے کنٹریکٹ پر مذاکرات کی ناکامی کے بعد نوجوان ڈاکٹروں نے بدھ کی صبح سے چوبیس گھنٹے کی ہڑتال شروع کردی ہے۔ نئے کنٹریکٹ کے تحت نوجوان ڈاکٹروں کو کام زیادہ کرنا […]

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا……نائیجیریا میں بوکو حرام کی وجہ سے بے گھر افراد کے کیمپ میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ہیں۔ Post Views […]

لندن میں ہزاروں ٹیکسی ڈرائیورز کا دھرنا

لندن میں ہزاروں ٹیکسی ڈرائیورز کا دھرنا

لندن…….لندن میں ہزاروں ٹیکسی ڈرائیوروں نے اپنی ٹیکسیاں سڑکوں پر کھڑی کرکے دھرنا دیدیا جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ لندن کی روایتی کالی ٹیکسی چلانے والے آٹھ ہزار سے زائد ڈرائیوروں نے ٹرانسپورٹ آف لندن اور موبائل فون ایپلی کییشن اُوبر کے خلاف شہر کی سڑکوں پر دھرنا دیا۔ دھرنے کے […]

شمالی کوریا کے فوجی سربراہ جنرل ری یونگ کو سزائے موت

شمالی کوریا کے فوجی سربراہ جنرل ری یونگ کو سزائے موت

پیانگ یانگ……..شمالی کوریا میں فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنرل ری یونگ گل کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ جنرل ری کو 2013 میں موجودہ حکمران کم جونگ […]

کوریا میں میزائل کی تنصیب ، اسلحہ کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے،روس

کوریا میں میزائل کی تنصیب ، اسلحہ کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے،روس

ماسکو……… روس نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب سے خطے میں اسلحہ کی نئی دوڑ شروع ہوسکتی ہے۔امریکا اورجنوبی کوریا کے دفاعی حکام نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ شمالی کوریا کی طرف سے حالیہ جوہری اور میزائل تجربات سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پس منظر […]

امریکا کو مقامی عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے،جیمز کلیپر

امریکا کو مقامی عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے،جیمز کلیپر

واشنگٹن……..امریکا کے قومی خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کو ملک کے اندر پروان چڑھنے والے عسکریت پسندوں سے سنگین خطرات لاحق ہے۔ انہوں نے کانگریس کے سامنے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ بدستور افزائش پا رہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکا کے نیشنل انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جیمز آر کلیپر نے سینیٹ کی […]

برطانوی پارلیمنٹیرینزنے صحافیوں سے ریس جیت لی

برطانوی پارلیمنٹیرینزنے صحافیوں سے ریس جیت لی

لندن……برطانیہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ ریہب پارلیمنٹیری پین کیک ریس کا انعقاد کیا گیاجسے بالآخر برطانوی اسمبلی ممبران نے جیت لیا۔پارلیمنٹ ہاؤسز کے باہر ہونے والی اس ریس میں پارلیمنٹیرینز اور صحافیوں کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ریس کا انعقاد معذور افراد کی معاونت کرنے والیRehabنامی تنظیم کی جانب […]

امریکا: داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

امریکا: داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

نیویارک……داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے شام کا سفر کرنے کے الزام میں گرفتار فضائیہ کے سابق اہلکار پر امریکی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ ٹیریڈ پیو نامی 48 سالہ امریکی فوجی پر الزام ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے […]

پاک بھارت مذاکرات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط ہیں، جیمز کلیپر

پاک بھارت مذاکرات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط ہیں، جیمز کلیپر

نیویارک …….امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر کا کہناہے کہ رواں سال بھارت کی جانب سے پاکستان سے مذاکرات بحالی کا امکان اسی صورت میں ہوسکتا ہے کہ جب پاکستان پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو […]

تائیوان زلزلہ:ملبے سے مزید 5 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 44 ہوگئیں

تائیوان زلزلہ:ملبے سے مزید 5 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 44 ہوگئیں

تائی پے…..تائیوان کے شہر تائینن میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 5لاشوں کو نکال لیا گیا۔جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے ۔ تائینن میں خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بھی رہائشی عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے ۔آج 16 منزلہ رہائشی […]

امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

واشنگٹن /ماسکو…..روس نے شام میں جاری بحران کے حل کیلئے امریکا کو منصوبہ پیش کردیا ہے۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا کو شام میں جاری بحران کے حل کے لیے ایک ٹھوس منصوبہ پیش کیا ہے، امریکا اس تجویز کا جائزہ لے […]

اوکلاہوما کی جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقے کو خطرہ

اوکلاہوما کی جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقے کو خطرہ

اوکلاہوما سٹی……اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں رہائشی علاقے کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔جس سے قریبی رہائشی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ کے شعلے اور دھویں کے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آگ سے کئی ایکڑ اراضی پر پھیلے […]

جرمنی میں 2 مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 10 افراد ہلاک

جرمنی میں 2 مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 10 افراد ہلاک

برلن……..جرمنی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 2 افراد لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والوں میں دونوں ٹرینوں کے ڈرائیورز بھی شامل ہیں۔ حادثہ جرمنی کی جنوبی ریاست باواریا میں پیش آیا۔ دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں ایک ٹرین کی […]

یواے ای کا وزارت مسرت اوروزارت برداشت بنانے کا اعلان

یواے ای کا وزارت مسرت اوروزارت برداشت بنانے کا اعلان

ابو ظہبی…….. متحدہ عرب امارات میں خوشیاں پھیلانے اور لوگوں میں برداشت پیدا کرنے کے لیے وزرا کام کریں گے،متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم نے اپنی کابینہ میں وزارت مسرت اور وزارت برداشت بنانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا کہنا ہے کہ وزارت مسرت معاشرے میں […]

ترکی شامی پناہ گزینوں کیلئے سرحد کھول دے:اقوام متحدہ

ترکی شامی پناہ گزینوں کیلئے سرحد کھول دے:اقوام متحدہ

نیویارک……اقوام متحدہ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ شورش زدہ علاقوں سے فرار ہونے والے شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحد کھول دے۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے شمال مغربی شہر حلب اور اس کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی حالیہ کارروائیوں کی وجہ سے ہزاروں افراد فرار ہو کر […]

اوباما کاجاپان اور جنوبی کوریا کے صدور کو فون

اوباما کاجاپان اور جنوبی کوریا کے صدور کو فون

واشنگٹن……امریکی صدر اوباما نے جاپان اور جنوبی کوریا کے صدور سے ٹیلیفون پر بات کی، تینوں رہنماؤں نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی شدید مذمت کی۔ امریکی صدر اوباما نے جنوبی کوریا اور جاپان کے صدور سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، تینوں رہنماؤں نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے […]

شامی دارالحکومت میں کار بم دھماکا،10افراد جاں بحق

شامی دارالحکومت میں کار بم دھماکا،10افراد جاں بحق

دمشق……شامی دارالحکومت دمشق میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 10افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق دھماکا دمشق کے شمالی علاقے میں واقع سبزیوں کی منڈی میں ہوا جہاں پر خریداروں کا ہجوم موجود تھا۔ دھماکے کے باعث پولیس اہلکار سمیت 10افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اگرچہ اب […]

تائيوان :زلزلے سے منہدم عمارت کا ڈیولپر گرفتار

تائيوان :زلزلے سے منہدم عمارت کا ڈیولپر گرفتار

تائی پے……تائيوان ميں زلزلے کے نتیجے ميں منہدم ہونے والی عمارت کے ڈیولپر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق تین روز قبل تائيوان کے جنوبی شہر تاینان ميں 6اعشاریہ 4 کی شدت سے آنے والے زلزلے کے باعث 16منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 39 افراد […]