counter easy hit

نیویارک کی سڑکوں پر چینی شہریوں کی پریڈ ، نئے سال کا جشن منایا

Chinese citizens paraded

Chinese citizens paraded

نیویارک ……نیویارک میں شدید سرد موسم بھی لوگوں کو فیسٹول منانے سے روک نہ پا یا، کئی ملکوں کی طرح چین کے نئے قمری سال کا جشن نیویارک کی سڑکوں پر بھی منایا گیا۔
اس جشن میںسیکڑوں افراد نے شرکت کی۔انتظامیہ نےلوگوں کو سرد موسم کے باعث گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی تھی ۔ امریکہ محکمہ موسمیات کے مطابق نیو یارک میں درجہ حرارت تین سے چار ڈگری مزید کم ہونے کا امکان ہے۔