counter easy hit

ہانگ کانگ میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل گئیں

Fire in Hong Kong

Fire in Hong Kong

ہانگ کانگ133ہانگ کانگ میں پارکنگ ایریا میں آگ لگنے سے متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
ہانگ کانگ کے مشرقی علاقے Lai Chi Kok میں کنٹینرز کے اڈے میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی ، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں۔آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے پھیل گئی ، جس نے کئی ٹرکوں، گاڑیوں اور سیاحوں کی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ریسکیو اور فائر فائٹرز کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف رہے، خبر ناک آگ پر دو گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ۔