نیویارک کی سڑکوں پر چینی شہریوں کی پریڈ ، نئے سال کا جشن منایا
نیویارک ……نیویارک میں شدید سرد موسم بھی لوگوں کو فیسٹول منانے سے روک نہ پا یا، کئی ملکوں کی طرح چین کے نئے قمری سال کا جشن نیویارک کی سڑکوں پر بھی منایا گیا۔ اس جشن میںسیکڑوں افراد نے شرکت کی۔انتظامیہ نےلوگوں کو سرد موسم کے باعث گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی تھی […]








