counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

رومن کیتھولک اور رشین آرتھوڈوکس رہنما ئوںکی ہزار سال بعد ملاقات

رومن کیتھولک اور رشین آرتھوڈوکس رہنما ئوںکی ہزار سال بعد ملاقات

ہوانا…..رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا اور رشین آرتھوڈوکس کے رہنما کے درمیان ہوانا میں ملاقات ہوئی۔عیسائیوں کے دونوں فرقوں کے رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات ایک ہزار سال بعد ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رومن کیتھولک کے سربراہ پوپ فرانسس اور رشین آرتھوڈکس کےسربراہ پیٹراک کیریل کے درمیان دو گھنٹے طویل […]

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن………امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اور پاک بھارت کشیدگی دونوں پر تحفظات ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے جوہری […]

امریکہ: ریاست ایریزوناکے اسکول میں فائرنگ،2لڑکیاں ہلاک

امریکہ: ریاست ایریزوناکے اسکول میں فائرنگ،2لڑکیاں ہلاک

ایریزونا……….امریکا ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔ فینکس کے نواحی علاقے میں واقع اسکول میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو انہیں دو لڑکیوں کی لاشیں ملیںجن کی عمریں پندرہ سال بتائی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور […]

شام میں زمینی کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرینگے، سعودی عرب

شام میں زمینی کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرینگے، سعودی عرب

ریاض………سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، جونہی اتحاد اس سے متعلق فیصلہ کرے گا شام میں زمینی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے […]

ایران شام میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے،ترکی

ایران شام میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے،ترکی

انقرہ……..ترک صدر رجب طیب اردگان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایرانی ملیشیا شام میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی مرتکب ہو رہی ہیں، شام کے بحران کے حوالے سے ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ ترکی شام کے تنازع سے نمٹنے کے لیے […]

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

نئی دلی………. جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کو ملک سے بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے پولیس کے تین روزہ ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ نئی دلی پولیس نے بھارتی وزیر داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کو ملک سے بغاوت کے الزام میں […]

افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے اغوا

افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے اغوا

اسلام آباد……افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ کواسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ کو سیکٹر ایف سیون سے اغوا کیا گیا۔ افغان سفارت خانے کے پروٹوکول افسر کی جانب سے کوہسار پو لیس کو دی گئی درخواست کے مطابق […]

یونان: کسانوں نے وزارت زراعت کی عمارت پر دھاوا بول دیا

یونان: کسانوں نے وزارت زراعت کی عمارت پر دھاوا بول دیا

مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کر کے عمارت کے شیشے توڑ دیئے ۔ پولیس نے مطاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعما ل کیا اور لاٹھی چارج بھی کیا ایتھنز (یس اُردو) یونان کے شہر ایتھنز میں مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں کسانوں نے وزارت زراعت کی عمارت پر دھاوا بول دیا ، پولیس […]

نریندرمودی کی اہلیہ شادی ثابت کرنے کیلئے کوشاں

نریندرمودی کی اہلیہ شادی ثابت کرنے کیلئے کوشاں

نئی دہلی…….بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اہلیہ کی جانب سے شادی ثابت کرنے کی کوششیں جاری ہیں،جشودا بین نے احمد آباد کے پاسپورٹ آفس میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے نریندر مودی کی شادی سے متعلق وہ دستاویزات طلب کی ہیں جو انہوں نے اْس وقت پاسپورٹ آفس میں جمع […]

فرانس: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

فرانس: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

فرانس کے مغربی شہر روچ فورٹ میں ٹرک اور بس کے تصادم میں چھ طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔ پیرس: (یس اُردو) پولیس کے مطابق تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک سے لوہے کی سلاخ نکل کر سامنے سے آنے والی سکول بس کو چیرتی ہوئی گزر گئی۔ بس میں سترہ افراد سوار تھے جن […]

سعودی عرب نے عمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

سعودی عرب نے عمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

نئی ویزہ پالیسی کے مطابق متعلقہ فضائی کمپنیاں ویزہ سروسز کے لیے مقامی حکومتوں کی جانب سے منظور شدہ ہوں اور ان کے پاس ‘ایاٹا’ کی رکنیت ہو اور اس کے علاوہ انہوں نے سعودی عرب کے بنکوں سے انشورنس کرا رکھی ہو ریاض (یس اُردو) سعودی حکام کی طرف سے سیکورٹی صورتحال کے پیش […]

پیرو: چمگادڑ کے کاٹنے سے 12 بچے ہلاک

پیرو: چمگادڑ کے کاٹنے سے 12 بچے ہلاک

پیرو کے شمالی خطے لوریٹو میں خون پینے والی چمگادڑوں کے کاٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ، پیرو کی حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے پیرو (یس اُردو) جنوبی امریکی ملک پیرو میں 12 بچے خون پینے والی چمگادڑ کے کاٹنے سے موت کے […]

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

واشنگٹن……امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ تقریر کرتے کرتے گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے سنبھال لیا۔ میجر جنرل جیمس مارٹن امریکی فضائیہ کے بجٹ کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ خطاب کے دوران ان کی آنکھیں بند ہوئیں اور وہ آگے کی طرف گرنے لگے، ساتھ کھڑی […]

مسلم ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا

مسلم ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا

ریاض……..دہشتگردی کے خلاف 34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا، سعودی عرب اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔ دہشت گردی کے خلاف اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا ، سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے […]

سعودی عرب میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

ریاض………سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں محکمہ تعلیم کی عمارت میں مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کردی جس سے 6 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق صوبہ جازان کے ضلع دایر بنی مالک میں ایک مسلح شخص نے محکمہ تعلیم کی عمارت میں داخل ہوکر اندھادھند […]

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ …….. عالمی طاقتیں شام میں خانہ جنگی روکنے پر متفق ہو گئے۔ امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا ۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کی صورتحال پر امریکا اور روس سمیت عالمی طاقتوں کے درمیان مزاکرات ہوئے، […]

مریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

مریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

واشنگٹن……. امریکا نے داعش کےلیےکام کرنےوالے3افرادکوبلیک لسٹ کردیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

ترک صدر کی شامی کردوں کی حمایت پر امریکا پر پھر تنقید

ترک صدر کی شامی کردوں کی حمایت پر امریکا پر پھر تنقید

استنبول ………ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پر امریکا کو شامی کرد باغیوں کی حمایت پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ امریکا ان کردوں کے حقیقی چہرے کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے حالانکہ ان کی وجہ سے خطے میں خون کی ندیاں بہ رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے […]

افغان حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے، جیمز کلیپر

افغان حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے، جیمز کلیپر

واشنگٹن……… امریکی خفیہ قومی ادارے کے سربراہ جیمز کلیپر نے رواں سال کو افغانستان کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید سیاسی بحران کی وجہ سے افغان حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال افغان حکومت کیلئے ملک میں سیاسی ہم آہنگی قائم رکھنا ایک بڑا چیلنج ہوگا اس […]

ہیلری صدر بنیں تو ملک کو جنگ میں جھونک دیں گی، اسانج

ہیلری صدر بنیں تو ملک کو جنگ میں جھونک دیں گی، اسانج

لندن……… وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت رکھنے والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا۔ وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں جولین […]

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

تل ابیب…….اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتین یاہو کی اہلیہ سارہ نتین یاہو کو عدالت نے گھریلو ملازم کے ساتھ بد سلوکی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ملازم Naftaliنے ان کی اہلیہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کرایا، جس پر عدالت نے گزشتہ روز ملازم کے حق میں فیصلہ سنا […]

برطانیہ؛دہشتگردی میں معاونت ؛تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا

برطانیہ؛دہشتگردی میں معاونت ؛تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا

لندن…..برطانیہ میں دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کارڈِف سے تعلق رکھنے والے کرسٹن بریکی ۔ گلوسٹرشائر کے فرہاد رحمان اور نوٹنگم شائر کے عدیل الحق پر الزامات تھے انہوں نے ایک برطانوی مسلم نوجوان اصیل مُثنیٰ کو داعش کے خلاف […]