میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ کے باعث600 مکانات جل گئے
ینگون…..میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے باعث600 مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک بچہ موم بتی سے کھیل رہا تھا کہ گھر میں آگ لگ گئی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ارد گرد کے 600 مکانات کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر انجن کی عدم موجودگی […]








