counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم کا پرل ہاربر کا دورہ

صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم کا پرل ہاربر کا دورہ

امریکی صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے نتیجے میں […]

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

امریکا شام مخالف گروہوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم نہیں کررہا ہے۔ یہ کہنا تھا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا جو کہتے ہیں کہ ترک صدر کا امریکا پر شامی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ مارک ٹونر کہتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد […]

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ متحرک ہوگیا، جس کے بعد کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس پہاڑ سے18 روز قبل بھی دھواں اٹھنا شروع ہوا تھا، جس کی بلندی3500 میٹر تھی۔ واضح رہے پیرو میں […]

پیرس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت ادب و احترام سے منائی گئی۔

پیرس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت ادب و احترام سے منائی گئی۔

پیرس۔ مورخہ 27 دسمبر بروز منگل سابقہ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے آفس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی، شاہد ریاض ویمبلے بازار والے،سابقہ نائب صدر اقبال […]

گوا ایئرپورٹ کے رن وے پر مسافر طیارہ پھسل گیا

گوا ایئرپورٹ کے رن وے پر مسافر طیارہ پھسل گیا

بھارتی شہرگوا کےایئرپورٹ پرمسافرطیارہ رن وے سےپھسل گیا،متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 154 مسافراور عملے کے 7 ارکان سوار تھے،مسافروں کے ہنگامی انخلاکے دوران کئی مسافر زخمی ہوئے، حادثے کےبعد ایئرپورٹ دوپہر12 بجے تک کیلئے بند کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

نیتن یاہو نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات منسوخ کر دی

نیتن یاہو نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات منسوخ کر دی

فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرار داد منظورہونے کے بعد اسرائیل نے امریکا کے بعد برطانیہ سے بھی تعلقات خراب کرنا شروع کردئیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے جنوری کی 17سے 20کے درمیان مجوزہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیل نے پہلے امریکا پر […]

روس نے بحر اسود سے طیارہ کا بلیک باکس نکال لیا

روس نے بحر اسود سے طیارہ کا بلیک باکس نکال لیا

بحیرہ اسود میں گرنےوالے روسی طیارے کا بلیک باکس نکال لیا گیا،روسی طیارہ اتوار کو بحر اسود میں گرنے سے مسافر اور عملے کے ارکان سمیت 92 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ روسی وزارت دفاع نے بحر اسود میں گرنے والے روسی طیارے کا بلیک باکس نکالنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ باکس ساحل […]

امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر

امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر

امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ سال اسلحہ کی فروخت کے43 کھرب 20ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسلحے کے بازار میں امریکا پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا، ایک نئے سروے کے مطابق 2015ءمیں امریکہ […]

چیتے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ ،تعداد7100رہ گئی

چیتے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ ،تعداد7100رہ گئی

دنیا میں چیتے کی نسل معدوم ہونے کے خطرات بڑھ گئے،ایشیامیں سب سےزیادہ متاثرہے،لندن کی زولوجیکل سوسائٹی اور وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی کے سروے کے مطابق دنیامیں صرف7 ہزار ایک سو چیتےرہ گئے ہیں ۔ جس براعظم میں چیتے کی نسل سب سے زیادہ متاثر ہے وہ ایشیا ہے،ایران میں چیتوں کی تعداد صرف50 رہ […]

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کیلئے پیغام بھیجا ہے۔ کشمیری رہنما نے اپنےپیغام میں کہا کہ اللہ آپ کو والدہ کا مشن آگے لے جانے کی ہمت و طاقت عطا کرے ۔بلاول بھٹو نے میر واعظ عمر فاروق کے پیغام […]

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو میں مسلح گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق کرسمس کے موقع پر جمع ہونے والے ایک خاندان پر فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ہلاک […]

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

شام جانے والا روسی فوج کا طیارہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے میں فوجی اہلکاروں، فوجی بینڈ کے ارکان، صحافیوں اور عملے کے ارکان سمیت 92افراد سوار تھے جن میں سے کسی کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ طیارے میں موجود مسافر شام کے شہر لاذقیہ میں موجود […]

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں پرتشدد واقعات میں11 پولیس اہلکاروں سمیت 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مسلح افراد کی فائرنگ سے طالبان دور کے سفارتکار مُلا عبدالسلام ضعیف محفوظ رہے جبکہ ان کا ایک محافظ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ فرح میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 11پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا، […]

شام، ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملے میں داعش کے 68 شدت پسند ہلاک

شام، ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملے میں داعش کے 68 شدت پسند ہلاک

دمشق / واشنگٹن: ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں نے حملے میں داعش کے 68 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک فوج کے مطابق شمالی شام میں یہ جھڑپیں الباب نامی شہر میں ہوئیں۔ ترکی کی ریاستی نیوزایجنسی انادولو کے مطابق الباب میں داعش کے 141 اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور اس تنظیم […]

اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا

تل ابيب: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نتن […]

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر: قبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو سرینگر میں احتجاجی کیمپ سے زبردستی گھر منتقل کر دیا۔ انجینئر عبدالرشید نے ہندو پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدام کیخلاف جمعہ کو سرینگر کے علاقے گپکار […]

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،طیارےمیں روس کا فوجی بینڈ الیگزینڈروف اور صحافیوں سمیت 91 افراد سوار تھے ، شام میں سال نو کی تقریبات کےلیے لتاکیہ میں روسی فوجی اڈے جارہے تھے ۔ روسی حکام کے مطابق سوچی سے اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہونے والےطیارے کا […]

ٹرمپ نے اپنے خیراتی ادارے بندکرنے کاعندیہ دیدیا

ٹرمپ نے اپنے خیراتی ادارے بندکرنے کاعندیہ دیدیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےصدارتی فرائض کے دوران مفادات کے ٹکرائو سے بچنے کے لئے اپنے خیراتی ادارے کو بند کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔ ٹرمپ نے خیراتی ادارے بند کرنے کے اعلان کے ساتھ کہا کہ ان کے خیراتی ادارے نے گزشتہ برسوں کے دوران بہت اچھے کام کیے ہیں،اور بے شمار گروپوں، […]

نئی تھرلر فلم’سلیپ لیس‘کا نیا کلپ جاری

نئی تھرلر فلم’سلیپ لیس‘کا نیا کلپ جاری

ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکار جیمی فاکس کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم’سلیپ لیس‘کانیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکاربیرن بو آڈرکی یہ فلم ایک ایسے پولیس اہلکار کے گِرد گھوم رہی ہے، جو پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران خطرناک ڈرگ ڈیلر کا پیچھا کرتا ہے اورکوکین […]

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ،طیارے میں 82مسافراور عملے 10ارکان سوار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارہ سوچی سےشام کے صوبےلطاکیا جارہا تھا،جس میں موسیقار اور صحافی شامل تھے جو نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

بہترین وقت ہےکشمیر پر مذاکرات کئے جائیں،یشونت سنہا

بہترین وقت ہےکشمیر پر مذاکرات کئے جائیں،یشونت سنہا

بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کشمیر پر مذاکرات کی حمایت کر دی ،ان کا کہناتھاکہ کشمیرپرمذاکرات شروع کرنےکایہ بہترین وقت ہے، جتنےزیادہ گروہوں کومذاکرات میں شامل کیا جائےگا،اسی قدرکامیابی کاامکان ہے۔ بی جے پی کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ میں وزیر خارجہ رہنے والے یشونت سنہا کا کہناتھاکہ کشمیرمیں […]

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرار داد پر نیتن یاہو برہم

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرار داد پر نیتن یاہو برہم

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کریں گے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرے […]