counter easy hit

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو میں مسلح گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ

Mexico: 7 killed in firing by armed people

Mexico: 7 killed in firing by armed people

میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا تھا۔

پولیس کے مطابق کرسمس کے موقع پر جمع ہونے والے ایک خاندان پر فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ہلاک افراد میں 3بھائی، باپ، چچا اور 2دیگر رشتہ دار شامل ہیں۔پولیس ذرائع کہتے ہیں کہ فائرنگ میں منشیات فروش گروہوں کے کارندے ملوث ہوسکتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website