counter easy hit

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

Mirwaiz Umar Farooq message for Bilawal on Benazir's death anniversary

Mirwaiz Umar Farooq message for Bilawal on Benazir’s death anniversary

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کیلئے پیغام بھیجا ہے۔

کشمیری رہنما نے اپنےپیغام میں کہا کہ اللہ آپ کو والدہ کا مشن آگے لے جانے کی ہمت و طاقت عطا کرے ۔بلاول بھٹو نے میر واعظ عمر فاروق کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website