
Russia’s military aircraft disappeared from the radar 20 minutes after taking off
روس کا فوجی طیارہ اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ،طیارے میں 82مسافراور عملے 10ارکان سوار ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق طیارہ سوچی سےشام کے صوبےلطاکیا جارہا تھا،جس میں موسیقار اور صحافی شامل تھے جو نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔








