counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

اوفا : پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دیدی گئی ہے۔ شنگھائی تںظیم تعاون کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی رکنیت دیئے جانے کے عمل کے آغاز کے بارے میں دستاویز پر دستخط کئے۔ اس دستاویز پر روس، چین، قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے […]

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

اوفا : پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی، نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ دونوں وزرائے اعظم نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کا اعادہ کیا اور جنوبی ایشیا سے دہشتگردی کو ختم کرنے […]

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

ریاض : سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

اوفا : وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔ داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے […]

الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے حوالے سے عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے۔ ان کا کہنا […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

ماسکو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے اس کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم مددگارثابت ہوگی۔ روس کے خبررساں ادارے کوانٹرویو میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔ اس کے لئے دونوں […]

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

اوسلو: وزیر اعظم نواز شریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو: وزیر اعظم نواز شریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو : وزیر اعظم نواز شریف سے اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اوسلو سربراہ اجلاس کے انعقاد پر گورڈن براؤن کو مبارک باد پیش کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان معیار […]

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

ایتھنز : یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز بیل آؤٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج کی سخت […]

آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن

آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن

پشاور : امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کو سراہتے ہوئے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پراکسی وار کو اختتام پذیر ہو جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان آرمی نے […]

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

نئی دلی : بھارت کی طرف سے کشمیری قیادت کو خریدنے اور مقبوضہ کشمیر میں تسلط جمانے کی سازش بے نقاب ہو گئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سابق سربراہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو خریدنے کے لیے بھارتی سرکار پیسہ پانی کی طرح بہانے کے […]

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ۔ائیر پورٹ پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ فیملی کے ہمراہ تین روزہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پورٹ پر کامران […]

کارکنوں کی گرفتاری پر آصف زرداری افسوسناک ہے، الطاف حسین

کارکنوں کی گرفتاری پر آصف زرداری افسوسناک ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی وزارت داخلہ کا وزیراعظم کو خط

کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی وزارت داخلہ کا وزیراعظم کو خط

لندن : برطانوی وزارت داخلہ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون حکومت کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔ پاکستان کیخلاف سازش میں ملوث افراد کو برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سفارشات میں کہا گیا ہے […]

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح […]