counter easy hit

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ۔ائیر پورٹ پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ فیملی کے ہمراہ تین روزہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔

ائیر پورٹ پر کامران یوسف گھمن اور ایم اے صغیر نے استقبال کیا۔ سید خورشید شاہ کل شام یوم سیاہ کی تقریب میں پارٹی کوکارکنان اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ سید خورشید شاہ اپنی فیملی کے ہمراہ ڈزنی لینڈ بھی گئے۔

Syed Khurshid Shah Ttour In Paris

Syed Khurshid Shah Ttour In Paris