counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

برطانیہ نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے بیان کی تصدیق کر دی

برطانیہ نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے بیان کی تصدیق کر دی

لندن/ اسلام آباد : برطانیہ نے بی بی سی رپورٹ کے بعد حقائق تک رسائی کیلئے پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب بھجوا دیا ہے جو منگل کو باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کو مل جائے گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے لندن پولیس کو […]

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین و معتمرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے رکھ دیئے ہیں۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ترجمان احمد بن محمد المنصوری کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران لاکھوں زائرین کے مسجد کے اندر اور باہر بیک وقت اور بلارکاوٹ آنے […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]

2009 میں پشاور کی مارکیٹ میں دھماکے کا ملزم اٹلی سے گرفتار

2009 میں پشاور کی مارکیٹ میں دھماکے کا ملزم اٹلی سے گرفتار

روم : پشاور کی مارکیٹ میں 2009 میں بم دھماکے کے ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا۔ اٹلی کی پولیس نے 2009 میں پشاور میں ہونےوالے دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اپریل 2015 میں ویٹی کن میں دھماکے کی سازش کرنے […]

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن : برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،بی بی سی کے دعوے کے مطابق بھارت سے مالی مدد لینے کا اعتراف لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے دوسینئر رہ نماؤں نے کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا اس حوالے سے مزید کہنا […]

ملالہ کا ورلڈ بینک کے صدر سے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا مطالبہ

ملالہ کا ورلڈ بینک کے صدر سے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا مطالبہ

واشنگٹن : نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔ ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام […]

الطاف حسین نے کالا باغ ڈیم پر سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کر دیا

الطاف حسین نے کالا باغ ڈیم پر سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کر دیا

لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے […]

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت پر حملے یا ملک کے کچھ حصوں کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر مباحثے […]

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات میں پائیدار ترقی کے اہداف کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ واشنگٹن میں ہونے […]

الطاف حسین کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل

الطاف حسین کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت عوام کو بنیادی اشیاء فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی۔ پانی ٹینکرز کی فروخت اوربجلی چوری روکنے کا کام صرف پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔ آرمی چیف عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلیے کردار ادا کریں۔ لندن سے جاری بیان میں ایم […]

مکہ مکرمہ: صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

مکہ مکرمہ: صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، خطے میں امن اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔ […]

یہ ممکن نہیں کہ کوئی پاک فوج کیخلاف بولے اور حکومت خاموش رہے، نواز شریف

یہ ممکن نہیں کہ کوئی پاک فوج کیخلاف بولے اور حکومت خاموش رہے، نواز شریف

اسلام آباد/ ماسکو: وزیراعظم محمد نواز شریف اور روس کے دورے پر گئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ج میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران گفتگو وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لئے لڑ رہی […]

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]

بارسلونا: ہسپانوی شہزادی نے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے گھر بیچ دیا

بارسلونا: ہسپانوی شہزادی نے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے گھر بیچ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے محلہ پیدرالبیس میں شہزادی کرستیانا اور ان کے شوہر انیاکی اردانگرین کے ملکیتی گھر کو شہزادی نے عدالت کی جانے سے طلب کی گئے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے فروخت کر دیا ہے۔ عدالت نے ‘نووس’ مالیاتی اسکینڈل میں 23 لاکھ یورو نقد بطور زر ضمانت طلب کیے […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

ماسکو : جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

نئی دہلی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں بلکہ ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایسی کوئی کارروائی کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک […]

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو گولی مار دی جائے،وشواہندو پریشد

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو گولی مار دی جائے،وشواہندو پریشد

بڑودہ / سری نگر : ہندو انتہاپسند جماعت وشوا ہندو پریشد کے صدرپراوین توگڑیا نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے، دوسری جانب ضلع بارہ مولہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو گھر کے باہر گولی مارکر قتل […]

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

اسٹاک ہوم : جوہری ہتھیاروں کے سے متعق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]