counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پیرس : پاکستانی انجینئرز کا جادو سر چڑ کر بولنے لگا، پیرس ایئرشو میں شرکت کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی پہلی ہی پرواز کے بعد اس کا آرڈر بھی مل گیا۔ پیرس ایئرشو کے دوران پاکستانی میں تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17 نے کامیاب فضائی جوہر دکھائے تو اس کا […]

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔ڈاکٹر طاہر القادری

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔ڈاکٹر طاہر القادری

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔اگرداخلہ و خارجہ امور پر قومی امنگوں کی ترجمانی فوج نے کرنی ہے تو کیا حکمران صرف کرپشن، کمیشن کیلئے ہیں؟ ڈاکٹر طاہر القادری سربراہ پاکستان عوامی تحریک Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ۱۸ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا […]

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم […]

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

دوشنبے : پاکستان اور تاجکستان نے دہشتگردی کیخلاف تعاون کو فروغ دینے اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کا مشترکا اعلامیہ جاری کیا گیاہے، جس کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ اعلامیے میں کہا […]

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

نئی دلی : بھارتی وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے دھمکی دی ہے کہ برما میں فوجی کارروائی میں پاکستان کے لئے واضح بھارت واضح پیغام ہے کہ اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو وہاں بھی حملے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا اپنے ایک انٹرویو میں […]

وزیراعظم نوازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات

دوشنبے : وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی اور عالمی امن واستحکام کے لیے بان کی مون کے کردار کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف تاجکستان کے ہم منصب قاہر رسول زادہ کی خصوصی دعوت پر دو روزہ دورے پر دوشنبے پہنچے جہاں انہوں نے ’’واٹر […]

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ NA 108 .انتخابی حلقہ کا نمبر اور نام منڈی بہاؤ دین پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد۔289 رجسٹرڈ ووٹوں کی کل تعداد۔431269 ڈالے گئے ووٹوں کی کل تعداد۔183672 مسترد۔3331 ڈالے گئے ووٹوں کی شرح فیصد۔%43 پاکستان مسلم لیگ ن ۔ممتاز احمد تارڑ۔75402 ُپاکستان تحریک انصاف۔محمد طارق […]

روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما کردار ادا کریں ، ملالہ

روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما کردار ادا کریں ، ملالہ

لندن : پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما ان کی مشکلات ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دو ماہ سے بے سروسامان سمندر میں ہچکولے کھانے والے روہنگیا مسلمانوں پر ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ برما کے مسلمانوں کے […]

واٹر فار لائف کانفرنس دوشنبے میں جاری، پانی صاف ماحول کیلئے انتہائی اہم ہے، نواز شریف

واٹر فار لائف کانفرنس دوشنبے میں جاری، پانی صاف ماحول کیلئے انتہائی اہم ہے، نواز شریف

دوشنبے : بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

قوم فیصلہ کرچکی ہے ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

کولمبو : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب […]

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

ڈھاکا : بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔ سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران […]

داعش نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ

داعش نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ

سڈنی : آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں ظاہر کرتی ہیں کہ یہ اس کے جنگجو کیمیائی ہتھیار بنانے کے لئے تیار ہیں اور اس مقصد کے لئے یہ لوگ بہت جلد ماہرین کی خدمات بھی حاصل کرلیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا

چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا

لندن (زاہد مصطفی اعوان ) چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود پاکستان کمیونٹی سے ملاقات کرکے انکے مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈی جی نادرا ہیومن الپوسز ذوالفقار احمد اور ڈی جی ٹیکنیکل محمد ذوالفقار بھی موجود تھے۔ برمنگھم […]

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

واشنگٹن : پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیدیا ہے، واشنگٹن میں ہونے والے پاک امریکا ورکنگ گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک امریکا ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے سماجی معاشی ترقی کیلئے […]

پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن : سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے عالمی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

ملالہ یوسف زئی کے لیے جرمن این جی او کا بلو ہارٹ ایوارڈ

ملالہ یوسف زئی کے لیے جرمن این جی او کا بلو ہارٹ ایوارڈ

برلن : جرمنی کی ایک این جی او نے ملالہ یوسف زئی کو ’بلوہارٹ ایوارڈ‘ سے نوازا ہے۔ برلن میں پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق جرمنی میں عالمی یوم اطفال کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ملالہ کا یہ انعام برلن انٹرنیشنل اسکول کی طالبہ زارا افضال نے وصول کیا۔ زارا ستمبرمیں […]

الیکشن ٹربینول بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

الیکشن ٹربینول بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

لندن : چیئرمین نادرا عثمان مبین نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربینول میں وہ خود پیش ہوئے تھے اور نادرا کی مرتب کردہ رپورٹ جمع کروائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل تیار نہیں تھے اور انہوں نے ان سے تیار کردہ رپورٹ پر […]

بلبھ گڑھ میں فساد کے بعد خوف و دہشت میں مسلمان، حکومت کی طرف سے معاملہ کو دبانے کی کوشش

بلبھ گڑھ میں فساد کے بعد خوف و دہشت میں مسلمان، حکومت کی طرف سے معاملہ کو دبانے کی کوشش

پٹنہ (کامران غنی سے) ہریانہ کے بلبھ گڑھ کے اٹالی گائوں میں گزشتہ سوموار کو مسجد تعمیر کو لے کر اٹھے تنازعہ کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ فساد نے علاقہ میں مسلمانوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔ گائوں اور گرد و اطراف کے سیکڑوں مسلم خاندان بلبھ گڑھ پولیس اسٹیشن میں رات […]

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

دمام : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، دھماکے کے بعد مسجد کے باہر بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی کہ اسی دوران زور دار دھماکہ […]