counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

تل ابیب: بارمیںنامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب: بارمیںنامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب……..اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں2 اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ملزم فرار ہوگیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پرنامعلوم شخص نے ایک بار پراندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں بار میں موجود 2 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے، جن […]

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیدیا

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیدیا

ماسکو…….. روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ اطاعلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے اہم دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں جس میں […]

امریکا میں بیروزگار نوجوان کو 15 بچے پیدا کرنے پر قید کی سزا

امریکا میں بیروزگار نوجوان کو 15 بچے پیدا کرنے پر قید کی سزا

نیویارک……… امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر عدالت نے جیل بھیج دیا۔سزا یافتہ شخص نے 13 خواتینکے ملکر یہ بچے پیدا کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نورمین بینیٹ نامی شخص نے اتنے سارے بچے پیدا کیے مگر اپنے ذمہ چائلڈ سپورٹ کی رقم سرکاری […]

عدنان سمیع کی مودی سرکارکی تعریف کرتے زبان نہیں تھک رہی

عدنان سمیع کی مودی سرکارکی تعریف کرتے زبان نہیں تھک رہی

ممبئی……آج کل گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر عدنان سمیع خان ہواؤں میں اڑ رہے ہیں، انہیں بھارتی شہریت کیا ملی،مودی سرکارکی تعریفیں کرتے کرتے زبان نہیں تھک رہی۔مودی سرکار نے عدنان سمیع خان کو لفٹ کیا کرائی، ان کی تو باچھیں ہی کھل گئیں، بھارتی شہریت ملنے پربھارتی سرکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بھارت میں […]

مصر میں سانس لیتے لوگوںکا منفرد مردار شہر

مصر میں سانس لیتے لوگوںکا منفرد مردار شہر

کراچی……ساگر سہندڑو……دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں شمار کئے جانے والے تاریخی ملک مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب مشرق میں واقع المقطم پہاڑیوں کے دامن میں دنیا کا منفرد قصبہ واقع ہے جسے دنیا بھر میں مردار لوگوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ گزشتہ چند سالوںسے دہشت گردی، غیر یقینی صورتحال، تشدد، مظاہروں اور […]

سری نگر کی جامع مسجد پر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

سری نگر کی جامع مسجد پر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

سری نگر …….سری نگر کی جامع مسجد کے باہر بھارتی اقدامات کے خلاف شدید مظاہرہ کیا گیا،کشمیریوں نے ایک بار پھر سے پاکستانی پرچم لہرا کر پاکستان سے اپنی محبت کا ثبوت دیا۔سری نگر کی جامع مسجد کے باہر کشمیری نوجوان نے بھارتی اقدامات کی کھل کر مخالفت کی اور ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا […]

جنوبی افریقہ، بادشاہ نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

جنوبی افریقہ، بادشاہ نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

کیپ ٹاؤن قانون سب کے لیے برابر ہے ،اس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملتی ہے جہاں کے بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے اپنی رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کردیا۔ ڈیلین ڈیبو سابق صدر نیلسن منڈیلا کے بھتیجے ہیں ، قانون کے […]

امتیازی سلوک،نچلی ذات کے سنیئربھارتی افسر کا قبول اسلام

امتیازی سلوک،نچلی ذات کے سنیئربھارتی افسر کا قبول اسلام

جے پور……..بھارتی حکومت کے ایک سینئر افسر نے نچلی ذات سے تعلق کی بنا پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف اسلام قبول کرلیا ۔ انہوں ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دے دی ہے ۔ بھارتی آئی اے ایس آفیسر امراو سلودیا راجستھان اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین ہیں ۔ […]

حرم شریف کی توسیع مکمل ، عارضی مطاف ہٹانے کا اعلان

حرم شریف کی توسیع مکمل ، عارضی مطاف ہٹانے کا اعلان

مکہ مکرمہ133 سعودی حکومت نے حرم شریف کی توسیع مکمل ہوتے ہی خانہ کعبہ کے طواف کے لئے بنائے گئے عارضی مطاف کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کا توسیع منصوبہ مکمل ہو گیا ہے اور اب خانہ کعبہ کے طواف کے لئے قائم کیا […]

امریکی ویزوںکیلئےجعلی دستاویزات بنانے والے دو ملزمان عدالت پیش

امریکی ویزوںکیلئےجعلی دستاویزات بنانے والے دو ملزمان عدالت پیش

اسلام آباد ……اسلام آباد کی عدالت نے امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے دوگرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاہے ۔امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیارکرنے والے 2ملزمان راجہ محمد شفیق اور جمال سید کواسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ […]

فلپائن میں ابو سیاف نامی باغی تنظیم کے دس ارکان ہلاک

فلپائن میں ابو سیاف نامی باغی تنظیم کے دس ارکان ہلاک

منیلا…….فلپائن میں ابو سیاف نامی باغی تنظیم کے دس ارکان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ملکی فوج کے ایک بیان کے مطابق بری فوج کے ایک خصوصی کمانڈو دستے نے یہ کارروائی 146خولو145 نامی جزیرے پر کی۔ اس سے قبل قریب تین سو عسکریت پسندوں اور فوج کے مابین شدید لڑائی بھی ہوئی۔ابو سیاف […]

نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آج سےآغاز

نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آج سےآغاز

نئی دہلی……نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے نئے منصوبے کا آج سے آغاز ہوگیا ،جس کے تحت ایک دن طاق نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور ایک دن جفت نمبر پلیٹ والی گاڑیاں سڑکوں پر نکالی جائیں گی۔نئی دہلی میں یہ منصوبہ آزمائشی بنیاد پر 15 دن کیلئے شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے باعث آج […]

امریکا کی تین ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

امریکا کی تین ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

واشنگٹن …….امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں نوے لاکھ سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ریاست میزوری ، آرکنساس اور اوکلاہوما میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ۔ سیلابی پانی […]

دبئی کےہوٹل میں آگ لگنے سے35 افراد زخمی ہوئے

دبئی کےہوٹل میں آگ لگنے سے35 افراد زخمی ہوئے

دبئی……..دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔ دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل میں آگ لگتے ہی دبئی انتظامیہ کے حکام فوراً پہنچ گئے ، لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔دبئی میں سال نو کی تقریبات سے چند گھنٹے پہلے ہول ناک آگ نے دی ایڈریس دبئی […]

اوباما اپریل میں جرمنی کا دورہ کریں گے

اوباما اپریل میں جرمنی کا دورہ کریں گے

واشنگٹن…….امریکی صدر باراک اوباما اپریل 2016میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما صنعتی شعبے کے دنیا کے سب سے بڑے ہینوور میلے میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ امریکی صدر کی چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات بھی طے ہے۔ اس موقع پر آزاد تجارت کے متنازعہ بین البراعظمی معاہدے پر […]

شدید دھند ،شمالی کوریا میں سال نو کی تقریبات منسوخ

شدید دھند ،شمالی کوریا میں سال نو کی تقریبات منسوخ

پیانگ یانگ…..شمالی کوریا میں شدید دھند کے باعث سال نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔دارالحکومت پیانگ یانگ میں کِم اِل سَنگ اسکوائر پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن خراب موسم کے باعث حد نگاہ تیس میٹر تک رہ گئی۔نتیجے میں سالانہ تقریب منسوخ کر دی گئیں جس […]

دہلی کی آلودگی کا حل، ایک دن جفت اور ایک طاق کا

دہلی کی آلودگی کا حل، ایک دن جفت اور ایک طاق کا

نئی دہلی……نئی دہلی میں کل یکم جنوری سے آدھی نجی گاڑیاں سڑکوں پر آئیں گی اور آدھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی۔طاق اور جفت فارمولہ لاگو کرنےسے ایک روز پہلےشہر میں اس منصوبےکی ریہرسل کی گئی۔انتہائی آلودہ شہر نئی دہلی کو گیس چیمبر اور تپتی ہوئی بھٹی جیسے القابات ملنے کےبعد عام آدمی پارٹی کے […]

پیرس میں نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئیں

پیرس میں نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئیں

پیرس……نئے سال کو دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جارہا ہے لیکن پیرس حملوں کے بعد سے خوف کے سائے ایفل ٹاور پر اب تک چھائے ہوئے ہیں۔پیرس میں ہونے والی نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔برسلز،امریکا،برطانیہ میں بھی پہروں اور ناکوں میں جشن منایا جائے گا۔نئے سال کی خوشی سے زیادہ یورپ […]

لندن میں 15برس کی لڑکی کو کنڈکٹر نے بس سے اتار دیا

لندن میں 15برس کی لڑکی کو کنڈکٹر نے بس سے اتار دیا

لندن …..لندن میں نیشنل ایکسپریس بس کے کنڈیکٹر نے 15برس کی مسلمان لڑکی کوزیادہ میک اپ پر نا صرف بس سے اتاردیا بلکہ 35پائونڈ جرمانہ بھی عائد کردیا۔کنڈکٹر نے بس سے لڑکی کو اتارنے کی وجہ اس کے بہت زیادہ میک اپ کو قرار دیا ہے،واقعہ 15 برس کی زہرہ صادق کے ساتھ برمنگھم میں […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منگلورو کے دروازے 7 جنوری تک بند

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منگلورو کے دروازے 7 جنوری تک بند

نئی دہلی……بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو کی انتظامیہ نے معروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور انتہاپسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کے لیڈرپراوین توگاڈیا پر شہر میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسلام سے متعلق بین الاقوامی مباحثوں اور تبلیغی سرگرمیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک 31دسمبر […]

نیویارک:ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں

نیویارک:ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں

نیویارک …..نیویارک کے ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،ریہرسل کے دوران ٹائمز اسکوائر سے رنگین کاغذوں کی بارش کی گئی۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سال نو کے جشن کو منانے کی ریہرسل کی گئی ،جہاں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت […]

اسپین:یوم قائد اعظم پر سیمینار ،گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

اسپین:یوم قائد اعظم پر سیمینار ،گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

بارسلونا……شفقت علی رضا……ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم ؒ سیمینار منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ تھے۔سیمینار میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔قائم مقام قونصل جنرل اسلم خان غوری اور ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئر مین چوہدری پرویز […]