پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک
لیما……لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت لیما کے مشرقی علاقے میں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرک تودے تلے دب گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔ریسکیو […]








