By Yesurdu on January 3, 2016 بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں ،کو عمر قید کی سزا بین الاقوامی خبریں

امریکا میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں عدالت کی جانب سے ایک عورت کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 37 سالہ عورت پر الزام ہے کہ اس نے اپنے 32 سالہ بوائے فرینڈ کو اپنی بیٹی جس کی عمر 12 […]
By Yesurdu on January 3, 2016 2 دہشتگرد اب بھی ائیر ،بیس میں بین الاقوامی خبریں

نئی دلی…….بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ میں آپریشن اب بھی جاری ہے، مقابلے میں چھ حملہ آور مارےگئے، دو دہشت گرد ابھی پٹھان کوٹ ائیر بیس میں موجود ہیں۔ بھارتی سیکریٹری داخلہ کے مطابق پٹھان کوٹ ایئربیس میں چھپے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، آج […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بھارت کیساتھ ہر قسم کے تعاون کے پابند ہیں، امریکہ بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن …….. امریکہ نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو نفرت انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کا پابند ہے، تمام ممالک سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنا ہوگا۔ امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ایک […]
By Yesurdu on January 3, 2016 میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10فوجی ہلاک, پٹھان کوٹ حملے بین الاقوامی خبریں

نئی دلی…..بھارت کے پٹھان کوٹ ائربیس حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ کلیئرنس آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، آپریشن کے دوران دھماکے اورفائرنگ سے 4بھارتی اہلکار زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹھان کوٹ ایئربیس میں سرچ آپریشن جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح 9بج […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سعودی عرب کا ایرانی, سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم بین الاقوامی خبریں

ریاض…….تہران میں سعودی سفارتخانےپرمظاہروں کے بعد سعودی حکام نے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔سعودی حکام نے کہا ہے کہ ایرانی سفیر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑدیں۔ اسکالر شیخ نمر کی سزا ئے موت کے بعد ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔سعودی عرب میں اسکالر شیخ نمر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 شارجہ اور دبئی میں, وقفے وقفے سے تیز بارش بین الاقوامی خبریں

دبئی……….شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے داخل ہونے والی سرد ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے،بارش کا سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے Post Views – […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سیکیورٹی ہائی الرٹ, نئی دلی میں بین الاقوامی خبریں

نئی دلی……پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے بعد نئی دلی سمیت دیگر ریاستوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ،نئی دلی کے اسٹیشن پر بم کی اطلاع پر کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں یا ان کا راستہ بدل دیا گیا۔آج صبح غازی آباد اسٹیشن پر لکھنو شتابدی ایکسپریس کو بم کی اطلاع پر خالی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ایک حملہ پاک بھارت, تعلقات کاعمل سبوتاژنہیں کرسکتا بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی ……ماضی کی روایات توڑتےہوئے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے دوٹوک انداز میں کہاہے کہ ایک حملہ سےپاک بھارت تعلقات کی بحالی کاعمل ختم نہیں کیاجاسکتا۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے سیکریٹری شری کانت شرما نے کہاہے کہ حکومت حکومت درست وقت پردرست فیصلہ کرےگی۔بھارتی اخبارکےمطابق پٹھان کوٹ ائربیس پرحملےسےمتعلق شری کانت شرما کاکہناہے کہ […]
By Yesurdu on January 3, 2016 69 مغوی رہا, طالبان کی قید سے بین الاقوامی خبریں

کابل ……افغان صوبے ہلمند میں سیکیورٹی فورسز نےآپریشن کرکے 69 مغویوں کو طالبان کی قید سے آزاد کرا لیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق رہا کرائے گئے مغویوں میں 37 فوجی ، 7 پولیس اہلکار اور 15 شہری شامل ہیں ، طالبان نے کئی ماہ سے ہلمند کے کئی اضلاع پر قبضہ کررکھا ہے۔ ترجمان […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ،12 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارت کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بلرام پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری وین، بس اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا۔ وین میں مذہبی یاتری سوار تھے، واقعےکے وقت وین سامنے سے آنے والی بس سے ٹکراتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 موسم خوبصورت ہوگیا, چین میں برف باری سے بین الاقوامی خبریں

بیجنگ……شمال مغربی صوبے زن جیانگ کے شہر آلٹے میں دو ہفتے برفباری جاری وقفے وقفے سے جاری ہے، مکانوں درختوں، ہر شے پر برف کی تہہ جم گئی ہے۔شہری علاقوں میں 45 سینٹی میٹر اور پہاڑی علاقوں میں 1 میتر تک برف باری ریکارڈ کی گئی، سڑکوں شاہراہوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اسٹیشن کے قیام کا امکان کم ہے, گوادر میں چینی نیوی بین الاقوامی خبریں

نیو یارک…….سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کی جانب سے گوادر میں نیوی اسٹیشن بنانے کے امکانات بہت کم ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے سابق ڈائریکٹر آف پالیسی پلاننگ، Sullivan Jacob، کی جانب سے ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 استعمال نہ ہونے پر حیران, امریکی امداد اصل مقاصد میں بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کو اس بات پر حیرت تھی کہ پاکستان میں امریکی امداد کو اصل مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا جس کا انکشاف انہیں کابینہ کے ایک وزیر نے کیا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ای میلز میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اس بات […]
By Yesurdu on January 2, 2016 47دہشت گردوں کے سر قلم, سعودی عرب میں بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب میں 47دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ سعودی وزرات داخلہ کے مطابق یہ افراد2003 سے 2006 تک کی درمیانی مدت میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ادھر سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو ایک ہی روز سزائے موت ہوئی۔ دہشت گردوں میں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 برطانیہ میں شیکسپیئر, کے نام کا سکہ بین الاقوامی خبریں

لندن ,,, برطانیہ میں رائل منٹ کا کہنا ہے کہ 2016 میں جو نئے سکّے نکالیں جائیں گے ان پر شیکسپیئر کے ڈراموں اور بئیٹرکس پوٹر کی کہانیوں سے متعلق شبیہہ ہوں گی۔اس برس کئی نئے سکّے ریلیز ہونے والے ہیں جن پر برطانیہ کی گزشتہ ایک ہزار برس پرانی تاریخ کی جھلکیاں بھی پیش […]
By Yesurdu on January 2, 2016 مریکی ر یارستوں, میں بارش سے 30 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

مسی سیپی ……امریکا کی جنوبی ریارستوں میں سیلابی صورتحال کے سبب شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، کئی روز سے جاری بارشوں سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔مسی سیپی دریا میں بارشوں کے بعد پانی کی سطح بلند ہوگئی جس کی وجہ سے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں اوہائیو ریور ویلی سے اوکلاہوما […]
By Yesurdu on January 2, 2016 ملٹری یونٹوں کا اضافہ, چین کی فوج میں 3 نئے بین الاقوامی خبریں

بیجنگ…….چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے فوج میں تین نئے یونٹوں کا اضافہ کردیا۔ صدر شی جن پنگ نےجنرل کمانڈ، میزائل فورس اور اسٹریٹجک سپورٹَ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر نئے یونٹوں کا افتتاح کیا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 fire, India, Indian, Pathankot, Punjab, بھارتی, فائرنگ, پنجاب, پٹھان کوٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

پٹھان کوٹ (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں چار حملہ آور اور چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کے علاقے میں فوجی یونیفارم اور سرکاری گاڑی میں سوار چھ مسلح حملہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 burning, couple, dubai, extreme, face criticism, front, hotel, makers, self, بنانیوالے, تنقید سامنا, جلتے, جوڑے, دبئی, سامنے, سیلفی, شدید, ہوٹل بین الاقوامی خبریں

دبئی (جیوڈیسک) سیلفی کے جنون نے انسانیت بھلا دی ۔ دبئی میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی سیلفی کو سماجی میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ دبئی میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی آتشبازی کے دوران ہوٹل میں آگ لگ گئی ۔ آگ میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اسامہ رمزفلڈکی, وجہ سےبچ گئے تھے بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……..سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک ای میل میں انکشاف کیا ہے کہ2001ءمیں تورا بورا آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن سمیت القاعدہ کے 3رہنما اس وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے کیوں کہ امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک نے آپریشن کی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اڈے پر داعش کا حملہ, رمادی کے قریب فوجی بین الاقوامی خبریں

بغداد…….عراق کے شہر رمادی کے قریب فوجی اڈے پر داعش نے حملہ کردیا۔ امریکی اوراتحادی فوج کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔صوبہ انبارکے شہر رمادی کے قریب عراقی افواج کے اڈے پر حملہ کیا گیا ۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جمعے کو ہونے والے اس حملے میں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 فرانس کو اربوں یورو, کا نقصان بین الاقوامی خبریں

پیرس …….. سال نو پر کم سیاحوں کی آمد کے باعث فرانس کو اربوں یورو کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی سال نو 2016 کا خیر مقدم تو کیا گیا مگر دہشت گردی کے خطرے کے باعث امسال حکومت نے تمام سرکاری پروگرام منسوخ کردئیے۔فرانس کے وزیر داخلہ […]