نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک
نئی دہلی…….بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بی ایس ایف کے چارٹرڈ طیارے کے حادثے میں10افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا سپر کنگ ایئرکرافٹ نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کی بائونڈری وال سےٹکرا گیا، جس کے نتیجے میںاس میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا […]








