counter easy hit

ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

ساوپاؤلو …..برازیل کے شہر ساؤپاولو کے تاریخی ریلوے اسٹیشن میں قائم میوزیم آگ لگنے سے جل کر تباہ ہو گیا۔آگ بجھاتے ہوئے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا۔حکام کے مطابق ساو ٔپاولو کے تاریخی ریلوےا سٹیشن میں قائم معروف پرتگالی زبان کی میوزیم میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی۔ آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی […]