counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب جس کی صدارت چوھدری محمد اسلم صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کر رھے تھے تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن فرانس تھے تلاوت طاہر عباس گورائیہ اور نعت کی سعادت سلمان اسلم حاصل کی […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد

پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد

(پیرس عمیر بیگ) پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد بذریعہ پاکستان اںٹر نیشنل ائیر لائن ھمراہ حاجی محمد سلیم گھمن دوست احباب چوھدری محمد اشرف حاجی شبیر البدر ظہیر شاہ حاجی منظور اور طاہر عباس گورائیہ نے ائیر پورٹ پر الوداع کیا Post Views – […]

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس آعوان کی رہائش گاہ پر * گیارہویں شریف * مذہبی جوش و جذبے اور بڑی عیقدت و احترام کے ساتھ منائی گئی – جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی – […]

فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے18

فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے18

پیرس ( عمیر بیگ ) 18فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے اور قاتلوں کو یقینی طور پر سزا ملنی چاہیے تاہم اسے سیاسی رنگ دے کر کیس کو خراب نہیں کرنا چاہیے یہ کتنا […]

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

(پیرس (عمیر بیگ گزشتہ دنوں گارج لے گونس میں خواتین کی ذہنی آسودگی کے لئے ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں – اس پر وقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس اور حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ روحی بانو یورپ کی […]

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ 

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ 

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چودھری منور جٹ نے اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ […]

ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب

ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب

پیرس(عمیر بیگ): ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب کی احلیہ محترمہ جو گزشتہ دو روز سے مرز قلب ( ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے پیرس کے ہاسپیٹل میں انتہائ نگہداشت میں زیرے علاج ہیں،شیخ اسلام ڈاکٹر مہمد طاہر القادری کی حدایت پرگزشتہ رات مرکز منہاج القرآن فرانس اور یورپ بھرمیں […]

آصفہ ہاشمی نےکلیشی سوبوا میں محفل میلادﷺ منعقد کی

آصفہ ہاشمی نےکلیشی سوبوا میں محفل میلادﷺ منعقد کی

اکتیس جنوری اتوار کی سہ پہر بلال مسجد میں فرانس میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت محترمہ آصفہ ہاشمی صاحبہ نے محفلِ میلاد ودرودسلام کا عظیم الشان اہتمام کیا رنگ و نور کی اس روحانی محفل میں خواتین اور بچیوں کی کثیرتعداد نے شرکت اور بھرپور طریقے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پروگرام کی […]

حق باهو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس

حق باهو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس

صدر محترمہ روحی بانو جنرل سیکرٹری نینا خان چیف میڈیا ایڈوائزر محترمہ ناصره خان فنانس سیکرٹری محترمہ شبانہ چوہدری جوائنٹ سیکرٹری محترمہ فردوس عاشق اعوان نائب صدر محترمہ شمیم اختر خان کی طرف سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک اپنے پیارے محبوب پاک رحمت اللعالٰمین حضرت مُحمد مصطفٰی صل اللہ علیہ وسلم […]

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں،مشتاق جدون و یاسر قدیر

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں،مشتاق جدون و یاسر قدیر

انچارج برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس مشتاق خان جدون اور کوارڈینٹر برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس یاسر قدیر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر روشنی ڈالتے ھوئے انہیں حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور پہلی سیڑھی قرار دیا ہے اور ان انتخابات کے ذریعے […]

مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ کا برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ کا برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

پیرس : پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ کا برطانیہ سمیت پورپی ممالک کے مسلم لیگ(ق) کے صدور سے رابطہ مسلم لیگ (ق) کو یورپ میں مضبوط ترین جماعت بنانے کا عزم اور یورپی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے صدر […]

مشہور سیاسی و سماجی شخصیت عدنان افضل وڑائچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے

مشہور سیاسی و سماجی شخصیت عدنان افضل وڑائچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے

پیرس: پاکستان مسلم لیگ (ن) پیری فیت و ویلیر لے بل کے صدر ملک  ناصر کی دعوت پر مشہور سیاسی و سماجی شخصیت  عدنان افضل وڑائچ  نے مسلم لیگ (ن)  میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے ۔ یہ فیصلہ چند روز قبل ملک ناصر سے ملاقات اور ان کی دعوت پر اور اس کے بعد […]

آصفہ ہاشمی : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش

آصفہ ہاشمی : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش

پیرس : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں میسج کے ذریعے ووٹر نمبر حاصل کریں اور نظریاتی ورکر ز کو ووٹ دے کر سچے محب وطن ہونے کا ثبوت دیں یاد رکھئے آپ کا غلط ووٹ اس فرسودہ نظام سے نجات نہں دلاسکتا […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس : مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔ عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ ن فرانس چوہدری […]

عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر استعفیٰ دےدیا

عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر استعفیٰ دےدیا

پیرس: پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عدنان افضل وڑائچ نے روزنامہ یس عردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی کام کی وجہ سے مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان عوامی تحریک […]

ناصرہ خان اور شبانہ چوہدری نے شاہدہ امجد کی عیادت کی

ناصرہ خان اور شبانہ چوہدری نے شاہدہ امجد کی عیادت کی

پیرس :ایک بہت خوبصورت سیرت اور بہترین مہمان نواز مشہور سماجی سیاسی پی ٹی ای فرانس کی سنیر رہنما اور بہترین نعت خواہ شاہدہ امجد کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز تھی اور آج فرانس کی مشہور سینئیر صحافی اور حق باھو ویمن فرانس کی چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان ،سینئر صحافی و حق باھو […]

خوش خبری

خوش خبری

نئے سال کی آمد پر اللہ پاک نے ایک اور زہین دماغ اور بہترین سوچ رکھنے والی با عمل خاتون کو اکیڈمی میں شامل کیا تمام اکیڈمی ممبران کی جانب سے بشرٰی نذیرصاحبہ کو اکیڈمی میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں. شاہ بانو میر وقار النساء نگہت سہیل انیلہ احمد شاز ملک شازیہ […]

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ سینیٹ میں نریندر مودی کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا […]